27/02/2025
Al Rehman Online Academy
We offer online study Quran and Basic Islamic Knowledge especially for those kids and persons who have not access to a tutor.
Female tutors are also available for sisters who hesitates with male tutor.
27/02/2025
27/02/2025
شئر پلیز
ابتداء رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے بھید
خوب جانتا ہے
دیکھتی آنکھوں اور پڑھتی زبانوں کو
اسلام علیکم ورحتہ اللہ وبرکاتہ
کہتے ہیں
*مکان کچّـــــــــا ہو یا پکّا* *زندگی گزر جاتی ہے لیکن اگر*
*ایمان کچا ہو تو قبر کی* *زندگی مشکل ہوجاتی ہے.*
تھوڑا نہیں پورا سوچیے ☝🏻
صبح بخیر۔۔۔۔۔۔
چھٹ پھٹ سمر کیمپ😎
گرمیوں کی چھٹیاں ہونے والی ہے تو کیا سوچا ہے آپ نے اپنے بچوں کے بارے میں،کیا کریں گے ساری چھٹیاں
بچوں نے تو صرف گھر سر پر اٹھانا ہے یا پھر دھوپ اور گرمی میں سارا دن مستی کرنی ہے
اس پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اپنے بچوں کے لیے کچھ سوچے بہتر فیصلہ کریں
دنیاوی سمر کیمپ میں تو ہر سال داخلہ کرواتے ہے آپ اس بار کچھ دینی بھی سکھا دیں ہمارے سنگ
ون ٹو کا فور فور ٹو کا ون 😎
ہمارے یہاں آپ کے بچوں کو سکھایا جائے گا بہت کچھ
1:گھر بیٹھے نماز کا طریقہ
2:مسنون دعائیں
3:منتخب سورتیں
4:آداب معاشرہ
5:تجوید قرآن
آج کل کے جدید میں بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے بچوں کو دین اور دینا دونوں کی تعلیم دلوائے
اس پہلے کہ ایڈمیشن فل ہو جائے آپ اپنے بچوں کی رجسٹریشن ہمارے یہاں پہلے ہی ڈن کروائے
25/03/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔۔۔۔۔اللہ پاک اس ماہ مقدس کے صدقے پوری امت کی مغفرت فرمائیں
20/01/2023
Learn Quran Online with tajweed
Norani Quaida
Nazra
Hifz e Quran
Complete Namaz
Basic Islamic Knowledge
40 Ahadees
Masnoon Prayers
20/01/2023
❤❤❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi