"حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے ہم اہل بیت سے بعض رکھا وہ منافق ہے ۔"
"حضرت زر بیان کرتے ہیں کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا: منافق شخص کبھی بھی ہمارے ساتھ محبت نہیں کرتا اور مومن شخص کبھی بھی ہمارے ساتھ بعض نہیں رکھتا۔"
( ریفرنس کتاب)
1۔الدرتہ البیضاء فی مناقب فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیہا
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
2.احمد بن حنبل ، فضائلِ الصحابہ ،2: 661, رقم: 1126
3۔سیوطی، الدر المنثور فی التفسیر بالمآثور ،7: 349
Al-Kahf Online Quran Academy
We provide the online teaching services of Quran, Qirat, Quran Tafseer, Quran with Translation and t
ماشاءاللّٰه
بہت خوبصورت انداز میں درودِ پاک
(محترمہ قاریہ سدرہ انور صاحبہ)
♥️✨🦋❣️🦋✨♥️
دل درد توں ماندی نہ تھی درد جگر ایویں ہندے ہن..
کلام ۔ خواجہ محمد یار فریدی رحمه الله عليه..
06/03/2022
Asalam o Alaikum
We are providing Quran Online tution with Tajveed; Quran Memorization And Sunnah prayers
5 days in a week.
Special weakned classes.
Class Duration 30 ments
Al-Kahf Online Quran Academy
+92331 9956849
یوم ولادت حضرتِ علی رضی اللہ عنہ
30/10/2021
اور وہ شخص جس کا نامۂ اَعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا: ہائے کاش! مجھے میرا نامۂ اَعمال نہ دیا گیا ہوتا۔ اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے۔ ہائے کاش! وُہی (موت) کام تمام کر چکی ہوتی۔
🔗https://t.co/IWAhYm4dtN.
📲 https://t.co/xR5tyOht2r
https://t.co/AmzgPNuiMH
29/10/2021
Status of the day
🔰 اِخلاص کے ساتھ کیا گیا تھوڑا عمل بھی کافی ہے
عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ؓ أَنَّهُ قَالَ لِرَسُوْلِ اللهِ ﷺ: حِيْنَ بَعَثَهُ إِلیٰ الْيَمَنِ: يَا رَسُوْلَ اللهِ! أَوْصِنِيْ. قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ:
أَخْلِصْ دِيْنَکَ، يَکْفِکَ الْعَمَلُ الْقَلِيْلُ.
طبرانی، مسند الشاميين، 1: 353، الرقم: 612
حضرت معاذ بن جبلؓ کو جب یمن کی طرف بھیجا گیا تو انہوں نے بارگاہِ رسالتِ مآب ﷺ میں عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے خصوصی نصیحت فرمائیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا:
دین میں اِخلاص پیدا کرو تو تھوڑا عمل بھی تمہارے لئے کافی ہوگا۔
أخرجه الطبراني في مسند الشاميين، 1 / 353، الرقم: 612، والبيهقي في شعب الإيمان، 7 / 381، الرقم: 10441، وابن رجب في جامع العلوم والحکم، 1 / 298، والمنذري في الترغيب والترهيب، 1 / 24، الرقم: 10، وأحمد بن حنبل في کتاب الزهد، 1 / 62، الرقم: 127، والهيثمي في مجمع الزوائد، 10 / 22 ووثقّه، والحکيم الترمذي في نوادر الأصول، 1 / 255.
29/10/2021
Daily Hadees.
01/09/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Rawalpindi
46000