The Right Step school ,A project of career cluster.

The Right Step school ,A project of career cluster. our try is to lush our students future by our oll efforts of brilliant staff ..�

04/03/2024
14/01/2022

1100/1100 لینے والوں کے بعد اگلی کھیپ وزیر تعلیم کی طرف منتظر نظروں سے دیکھ رہی ہے ، مراد راس کے آج کے ٹویٹ سے لگتا ہے تعلیمی نظام ایک بار پھر بندش کی طرف جارہا ہے ، اب کی بار طویل عرصے کے لیے تعلیمی ادارے بند ہوئے تو ناقابل تلافی نقصان ہوگا ۔
کوویڈ کے دوران اگلی جماعتوں میں پاس کرکے بھیجے جانے والے بچے تعلیمی لحاظ سے دو سال پیچھے ہیں ، بار بار کی تعطیلات نے ان کی استعداد پر بری طرح اثر ڈالا ہے ۔ اب پھر اومی کرون پنجے گاڑ رہا ہے ، یہ پنجے دراصل تعلیمی نظام میں گڑیں گے۔۔۔ اس وبا سے متاثر ہونے والی ایک ایسی نسل تیار ہورہی ہے جن کے پاس اسناد تو ہونگی ، استعداد نہیں۔۔۔ کیونکہ ہمارا آن لائن تعلیمی سسٹم بھی اتنا مربوط اور منظم نہیں کہ تعلیمی تقاضوں کو پورا کرسکےاور نہ ہی اساتذہ آن لائن کلاسزز لینے کی باقاعدہ ٹریننگ لے کر آتے ہیں ۔ بچے اور اساتذہ چھٹیوں کا سن کر خوش ہوتے ہیں لیکن ان کو اس تعلیمی تعطل کے منفی اثرات کا اندازہ نہیں۔

آصفہ عنبرین قاضی

*بورڈ پیپر پیٹرن same رہے گا یعنی جتنے mcqs/S.Qs اورتفصیلی سوالات پہلے پیپر کا حصہ ہوتے تھے اتنی ہی تعداد میں سوالات آئی...
13/01/2022

*بورڈ پیپر پیٹرن same رہے گا یعنی جتنے mcqs/S.Qs اورتفصیلی سوالات پہلے پیپر کا حصہ ہوتے تھے اتنی ہی تعداد میں سوالات آئیں گے۔*
*2022 کے بعد جو تبدیلی کی جاۓ گی وہ یہ ہے کہ پیپر کا difficulty لیول بڑھا دیاجاۓ گا۔جس میں knowledge بیسڈ سوالات کے ساتھ ساتھ application بیسڈ اور understanding بیسڈ سوالات شامل ہوں گے۔*
*یعنی اگر کل 10 سوال پیپر کا حصہ ہیں تو زیادہ سے زیادہ3 سوالات اس مضمون کی نوعیت کے مطابق understanding یا application بیسڈ ہو سکتے ہیں۔ کوئی بھی سوال آؤٹ آف سلیبس یعنی book ٹاپک سے باہر نہیں پوچھا جاۓ گا۔*
Link👉 bit.ly/Scheme2022

In Memory of Our Martyrs.Black Day in the History Of Pakistan (16-12-14)💔 Saniha Peshawar💔
16/12/2021

In Memory of Our Martyrs.
Black Day in the History Of Pakistan (16-12-14)💔
Saniha Peshawar💔

25/09/2021

Address

Plot#126 Ghosia Masjid Bangush Colony, Pirwadhai
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923099660347

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Right Step school ,A project of career cluster. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category