Role of UN secretary general Secretary general of united nations is the head of UN, and appointed by 193 general assembly member. Secretary general role is administrative, overseeing peacekeeping and conflict resolution. UN 1st secretary general Trygive lie said " It is world most difficult job". Till today there are 9 secretary general and all of them are men and career diplomate. USA president Franklin d Roosevelt saw the role of secretary general as a "world moderator". Incumbent secretary general Antonio Guterres focus mostly on climate change, administrative changes and conflict resolution. Secretary general are mostly appointed from small or mid sized neutral countries. UN permanent security council member didn't nominate there member as a candidate of Secretary general. Security council play an important role in selection of secretary general; if any member country vetoed the nomination of any candidate he can't be selected. China vetoed the 3rd term for Austrian secretary general, and United States vetoed 2nd term for the candidate of Egypt. 10 non permanent member of security council has also role in appointment of secretary general; candidate has to secure 9 out of 10 votes to be selected. UN secretary general plays an important role in world peace. According to UN charter role of secretary general is diplomate, civil service and CEO. Successive secretary general plays their role in conflict resolution. Dag Hammerskjd plays role in Israel and Palestine conflict resolution. Kofi Annan played active role in Serbia Kosovo conflict. Kofi Annan famously said that " Countries can't hide behind sovereignty and do crime against humanity". Ban ki Moon also played very active role, but more of his role of was administrative. Peacekeeping: United nations secretary general oversees the peacekeeping mission of UN in conflicted area, and to provide humanitarian assistance to affected communities. Human resource: UN secretary general appoint 50 head of different UN Secretariat including the head of UN fund like United nations development program(UNDP). Countries lobbies for their candidate to get important posts.
One Paper Mcqs
FB page where you learn one paper test of #FPSC, #PPSC,#SPSC, BPSC, KPSC, and other departmental;test
🌺
1 پاکستان کی سب سے پرانی حساس ایجنسی کونسی ہے؟
آئی بی(IB) ✅
2 سندھ کا باغ کس شہر کو کہتے ہیں؟
لاڑکانہ ✅
3 میسور کا شیر کسے کہتے ہیں؟
ٹیپو سلطان ✅
4 پیلے کس کھیل کا مشہور کھلاڑی تھا؟
فٹبال ✅
5 نیدرلینڈ کا پرانا نام کیا ہے؟
ہالینڈ ✅
6 شیطان کو کنکریاں مارنا کیا کہلاتا ہے؟
رمی ✅
7 بیت المعمور کہاں واقع ہے؟
ساتویں آسمان ✅
8 قلعہ قموص کس نے فتح کیا؟
حضرت علی مرتضیٰ ✅
9 اس عورت کا نام بتائیں جس نے حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو زہر دینا چاہی؟
زینب ✅
10 سورج کیا ہے؟
ایک ستارہ ✅
11 کائنات میں سب سے زیادہ کونسا عنصر پایا جاتا ہے؟
ہائیڈروجن ✅
12 وٹامن D کی کمی سے کونسی بیماری لاحق ہوتی ہے؟
رکٹس ✅
13 پریشر کا اکائی کیا ہے؟
پاسکل ✅
14 زمین کا مطالعہ کیا کہلاتا ہے؟
جیولوجی ✅
15 جنوبی افریقہ کا دارالحکومت کیا ہے؟
کیپ ٹاؤن ✅
16 پی ٹی وی(PTV) نے رنگین نشریات کا آغاز کب کیا؟
1976ء ✅
17 قوم ثمود کا تعلق کس سے ہیں؟
اونٹنی سے ✅
18 سید الشہداء کس کو کہتے ہیں؟
حضرت امیر حمزہ ✅
19 حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے مشابہ صحابی کا نام کیا تھا؟
حضرت مصعب بن عمیر ✅
20 پہلا مفرد عدد کونسا ہے؟
1 ایک ✅
21 جنت سے تیار شدہ خوراک کس قوم کو ملتی تھی؟
بنی اسرائیل ✅
22 بنی اسرائیل کس پیغمبر کی قوم تھی؟
حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅
23 البیرونی نے کب وفات پائی؟
1048ء ✅
24 پرستان جھیل کہاں واقع ہے؟
سکردو ✅
25 مالدیپ کی کرنسی کیا ہے؟
روفیہ ✅
26 جاپان کا قومی کھیل کیا ہے؟
جوڈو ✅
27 ہاکی کو اولمپک گیمز میں کب شامل کیا گیا؟
1908ء ✅
28 وہ کونسا واحد ممالیہ ہے جو اڑ سکتا ہے؟
چمگادڑ ✅
29 بلب کے موجد کا نام کیا ہے؟
ایڈیسن ✅
30 کمپیوٹر کس کی ایجاد ہے؟
چارلس باب ایج ✅
31 پاکستان کی طویل ترین سرحد کس ملک کے ساتھ ہے؟
بھارت ✅
32 پاکستان کے مشرق کونسا ملک ہے؟
بھارت ✅
33 دنیا کی بلند ترین چوٹی کا نام کیا ہے؟
ماؤنٹ ایورسٹ ✅
34 دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کا نام کیا ہے؟
کے ٹو(K-2) ✅
35 درجہ حرارت کی اکائی کیا ہے؟
کیلون ✅
36 قرارداد پاکستان کب پیش کی گئی؟
23 مارچ 1940 ✅
37 قرارداد پاکستان کس نے پیش کی؟
مولوی فضل الحق ✅
38 پاکستان کے کس صوبہ میں کوئی صحرا نہیں ہے؟
خیبر پختونخوا ✅
39 کونسا پہاڑی سلسلہ پاکستان اور چین کو ملاتا ہے؟
قراقرم ✅
40 ملایشیا کی کرنسی کا نام کیا ہے؟
رنگٹ ✅
41 آکسیجن کس نے دریافت کی؟
جوسف پرسٹلے ✅
42 اقوام متحدہ کی موجودہ ارکان کی تعداد کتنی ہے؟
193 ممالک ✅
43 دنیا میں سب سے زیادہ شمسی توانائی کونسا ملک استعمال کرتا ہے؟
چین ✅
44 آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
چین ✅
45 رقبے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
روس ✅
46 دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم کونسا ہے؟
آسٹریلیا ✅
47 سب سے بڑا براعظم کونسا ہے؟
ایشیاء ✅
48 دوسرا بڑا براعظم کونسا ہے؟
افریقہ ✅
49 صحت کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
7 اپریل ✅
50 پاکستان کے جنوب میں کیا واقع ہے؟
بحیرہ عرب ✅
51 شیر شاہ سوری کا مقبرہ کہاں ہے؟
سہسرام، بھارت ✅
52 پاکستان کے پہلے ڈپٹی وزیراعظم کا نام کیا ہے؟
چوھدری پرویز الٰہی ✅
53 آزاد کشمیر کا دارالحکومت کیا ہے؟
مظفر آباد ✅
54 عمر خیام کس زبان کا اعظیم شاعر گزرا ہے؟
فارسی ✅
55 ریڈیو کے موجد کا نام کیا ہے؟
مارکونی ✅
56 ریڈیو کی ایجاد کس سن میں ہوئی؟
1895ء ✅
57 موجود دور کی سب سے اہم ایجاد کیا ہے؟
سمارٹ فون ✅
58 مارکوپولو کا تعلق کس ملک سے تھا؟
اٹلی ✅
59 جاپان کا دارالحکومت کیا ہے؟
ٹوکیو ✅
60 چین کا دارالحکومت کیا ہے؟
بیجینگ ✅
61 کان کے سائنسی مطالعے کو کیا کہتے ہیں؟
اوٹولوجی ✅
62 پاکستان کی کتنی فیصد آبادی زراعت سے وابستہ ہیں؟
45 فیصد ✅
63 پانی پت کی پہلی لڑائی کب ہوئی؟
1526ء ✅
64 پانی پت کی دوسری لڑائی کب ہوئی؟
1556ء ✅
65 دنیا کا سب سے چھوٹا ملک کونسا ہے؟
وٹاکین سٹی ✅
66 پاکستان کا کتنے فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے؟
5.2 فیصد ✅
67 سفید ہاتھی کی سر زمین کسے کہا جاتا ہے؟
تھائی لینڈ ✅
68 گرینڈ جامع مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
لاہور ✅
69 شاہ جہاں مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
سندھ، ٹھٹہ ✅
70 طوبیٰ مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
کراچی ✅
71 مسجد مہابت خان پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
پشاور ✅
72 مسجد وزیر خان پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
لاہور ✅
73 موتی مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
لاہور ✅
74 شاہ فیصل مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
اسلام آباد ✅
74 شاہ فیصل مسجد کب مکمل ہوئی؟
1987ء ✅
75 بادشاہی مسجد پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
لاہور ✅
76 بادشاہی مسجد کس نے تعمیر کروائی؟
اورنگزیب عالمگیر ✅
77 بادشاہی مسجد کب تعمیر ہوئی؟
1673ء ✅
78 انگریزی حروف i اور j کے اوپر نقطے کو کیا کہا جاتا ہے؟
ٹائٹل( Tittle) ✅
79 آئن سٹائن کو کس ملک کی صدارت کی پیشکش کی گئی تھی؟
اسرائیل ✅
80 "بلیک ڈیتھ" کس بیماری کو کہتے ہیں؟
طاغون ✅
81 "میں بت شکن ہوں بت فروش نہیں" بتائے یہ جملہ کس بادشاہ نے کہا تھا؟
محمود غزنوی ✅
82 کس شخصیت نے سب سے پہلے قائد اعظم کو "بابائے قوم" کا خطاب دیا تھا؟
قاضی محمد اکبر ✅
83 محمد علی جناح کو "قائد اعظم" کا خطاب کس نے دیا تھا؟
مولانا مظہر الدین شہید ✅
84 کس کھیل کے پلے گراونڈ کو "Arena" کہتے ہیں؟
ریسلنگ ✅
85 یوم نجات کب منایا جاتا ہے؟
22 دسمبر ✅
86 آبادی کے لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
انڈونیشیا ✅
87 رقبے کے لحاظ سے عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟
قازقستان ✅
88 کنگھی کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام ✅
89 صابن کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟
حضرت سلیمان علیہ السلام ✅
90 کشتی کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟
حضرت نوح علیہ السلام ✅
91 قلم کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟
حضرت ادریس علیہ السلام ✅
92 گھڑی کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟
حضرت یوسف علیہ السلام ✅
93 آئینہ کس پیغمبر نے ایجاد کیا ہے؟
حضرت سلیمان علیہ السلام ✅
94 عصا کا تعلق کس پیغمبر سے ہیں؟
حضرت موسیٰ علیہ السلام ✅
95 امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا تھا؟
نعمان بن ثابت ✅
96 لعل شہباز قلندر کا اصل نام کیا تھا؟
سید عثمان مروندی ✅
97 محمد بن قاسم کا اصل نام کیا تھا؟
عماد الدین ✅
98 ٹیپو سلطان کا اصل نام کیا تھا؟
نوب فاتح علی ✅
99 پطرس بخاری کا اصل نام کیا تھا؟
سید احمد شاہ ✅
1st Battle of Tarain: 1191 AD
2nd Battle of Tarain: 1192 AD
Battle of Chandawar: 1194 AD
1st Battle of Panipat: 1526 AD
Battle of Khanwa: 1527 AD
Battle of Chanderi: 1528 AD
Battle of Ghaghra: 1529 AD
Battle of Chausa: 1539 AD
Battle of Kannauj: 1540 AD
2nd Battle of Panipat: 1556 AD
3rd Battle of Panipat: 1761 AD.
Repeatedly asked Urdu questions.
ارد و کے پہلے شاعر امیر خسرو
طوطی ہند. امیر خسرو
اردو کی پہلی کتاب. سب رس
اردو کے پہلے رباعی گو. ملاوجہی
پہلے نوبل انعام یافتہ. رابندر ناتھ ٹیکور
اردو کی پہلی شاعرہ ماہ لقابائی چندہ
اردو نظم کے پہلے شاعر. . نظیر اکبر آبادی
پہلے صاحب دیوان شاعر قلی قطب
پہلی صاحب دیوان شاعرہ ماہ لقابائی چندہ
اردو کے پہلے مورخ رام بابو سکینہ
اردو کا پہلا ناول. مراۃالعروس
اردو کا پہلا فسانہ. سوزوطن
اردو کے پہلےہندو شاعر. نام دیو
اردو کی طویل ترین نظم. مدوجزر اسلام
دنیا کی طویل ترین نظم. مہا بھارت
اردو کا پہلا اخبار. جام جہاں نما
پہلے قصیدہ اور مراثیہ گو. فضلی
اردو کے پہلے ناول نگار ڈپٹی نزیر احمد
اردو کے پہلےافسانہ نگار پریم چند
اردو کا پہلا ڈرامہ. اندرسبھا
پہلے پنجابی. شاعر. بابافرید گنج شکر
پشتو کے پہلے شاعر. امیر کروڑ
پاکستان کی پہلی شاعرہ. ادا جعفری
اردو کے پہلے ہجو گو. رفیع الدین
اردو کے پہلے صوفی شاعر. خواجہ میر درد
بچوں کے پہلےاردو شاعر. اسماعیل میرٹھی
اردو کے پہلے مضمون نگار. سر سید احمد خان
اردو کے پہلے انشائیہ نگار سر سید احمد خان
اردو کا پہلا ڈرامہ نگار. امانت لکھنوی
شعارکے حوالےسے چند معلومات
1۔ پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو
2۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ
3۔ پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد
4۔ پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس)
5۔ پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند
6۔ پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس)
7۔ قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا
8۔ پہلے مضمون نگار ۔ سید احمد خان
9۔ سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش
10۔ خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب (عود ہندی)
11۔ خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ
12۔ ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی
13۔ پہلے ڈرامہ نگار ۔ امانت لکھنوی (اندر سبھا)
14۔ سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی
15۔ عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی
16۔ شاعر انقلاب + شاعر اعظم ۔ جوش ملیح آبادی
17۔ مصور غم۔ علامہ راشد الخیری
18۔ مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال
19۔ شاعر اسلام ۔ حفیظ جالندھری
20۔ تاریخی ناول۔ نسیم حجازی
21۔ علم الاقتصاد ۔ علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب
22۔ اردو کا عمر خیام۔ ریاض خیر آبادی
23۔ اردو کا شیکسپیئر ۔ آغا حشر کاشمیری
24۔ طوطی ہند۔ امیر خسرو
25۔ پہلے تنقید نگار۔ مولانا الطاف حسین حالی (مقدمہ شعر و شاعری )
26۔ خدائے سخن شاعر ۔ میر تقی میر
27۔ غالب سے پہلے دربار سے منسلک شاعر ۔ ذوق
28۔ علامہ اقبال کی پہلی نظم ۔ ہمالہ
29۔ علامہ اقبال کا پہلا اردو شاعری مجموعہ ۔ بانگ درا
30۔ علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شاعری مجموعہ ۔ ارمغان حجاز
32۔ نظم ساقی نامہ ۔ علامہ اقبال
33۔ اردو کا لفظی مطلب ۔ لشکر
34۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے
35۔ ریختہ کا مطلب ۔ ایجاد کرنا
36۔ ریختی شاعری ۔ زنانہ شاعری
37۔ مغل دور کی سرکاری زبان ۔ فارسی
38۔ اردو کی ترویج، انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج قائم کیا
39۔ اردو نثر کا آغاز ۔ فورٹ ولیم کالج
40۔ اردو دفتری زبان بنی۔ 1832
41۔ آب گم کس۔ مشتاق احمد یوسفی
42۔ نیرنگ خیال۔ محمد حسین آزاد
43۔ آب حیات ۔ محمد حسین آزاد
44۔ کپاس کا پھول ۔ احمد ندیم قاسمی
45۔ قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ ۔ شاہ رفیع الدین 1786
46۔ قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ ۔ شاہ عبدالقادر 1790
47۔ شعراء کی چپقلش تھی۔ انشاء اور جرات
48۔ سراوادی سینا۔ فیض احمد فیض
49۔ دست صبا ۔ فیض
50۔ نقش فریادی۔ فیض
51۔ غبار ایام۔ فیض
52۔ دست تہہ سنگ ۔ فیض
53۔ فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ
54۔ ماہ تمام ۔ پروین شاکر
55۔ صدر برگ ۔ پروین شاکر
56۔ روزنامہ جنگ کے بانی۔ میر خلیل الرحمٰن
57۔ رباعی کا سب سے بڑا شاعر ۔ عمر خیام
58۔ بازار حسن۔ پریم چند
59۔ آنگن ۔ خدیجہ مستور
60۔ اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین
61۔ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ
62۔ میر انیس ۔ مرثیہ نگاری
63۔ شہر آشوب ۔ ظفر علی خان
64۔ تلمیح ۔ تاریخی اشارہ
65۔ ڈرامہ، اندھیرا اجالہ۔ یونس جاوید
66۔ آرام و سکون ۔ امتیاز علی تاج
67۔ ترقی پسند تحریک ۔ 1936
68۔ ترقی پسند تحریک کی بنیاد ۔ مارکس ازم
69۔ آگ کا دریا ۔ قرت العین حیدر
70۔ رباعی ۔ چار مصرعے
71۔ مخمس ۔ جس نظم کے تمام بندھ پانچ مصرعوں پر مشتعمل ہوں
72۔ مسدس ۔ نظم جس کا ہر بندھ چھ مصرعوں پر مشتعمل ہوتا ہے
73۔ دوہا۔ دو مصرعوں کی نظم
74۔ غزل عربی زبان کا لفظ ۔ عورتوں کی باتیں
75۔ نثر کے معن۔ بکھرا ہوا
76۔ علامہ اقبال کی آخری نظم۔ حضرت انسانمرزا غالب پر کتب کے نام ۔۔ مصنفین کے نام ۔۔ سال اشاعت
1۔۔۔ نوادر غالب ۔۔ اکبر حیدری 2002
2۔۔۔ نوارد غالب ۔۔ نثار احمد فاروقی س۔ن۔م
3۔۔۔ نقش ہائے رنگ رنگ ۔۔۔ مطالعات غالب ۔۔ اسلوب احمد انصاری ۔۔ 1998
4۔۔۔ طرز غالب ۔۔ محمد عرفان ۔۔ 1972
5۔۔۔ شعور اور لاشعور کا شاعر غالب ۔۔ سلیم اختر ۔۔ س۔ن۔م
6۔۔۔ شرح دیوان اردو غالب ۔۔۔ وجدان تحقیق ۔۔ محمد عبدالواجد ۔۔ 1902
7۔۔۔ سائنس اور غالب ۔۔ وہاب قیصر ۔۔ 2000
8۔۔۔ روح کلام غالب ۔۔ تفسیر کلام غالب ۔۔ مرزا ظفر بیگ سہارنپوری ۔۔ 1935
9۔۔۔ ساز سخن بہانہ ہے ۔۔ ادا جعفری ۔۔ 1982
10۔۔۔ دیوان غالب ۔۔ مکمل وضاحت کے ساتھ ۔۔ نسیم عباسی ۔۔ 2009
11۔۔۔ دود چراغ محفل ۔۔ سید حسام الدین راشدی ۔۔ 1969
12۔۔۔ خیابان غالب ۔۔ نادم سیتا پوری ۔۔ 1970
13۔۔۔ دبستان غالب ۔۔ ناصرالدین ناصر ۔۔ س۔ن۔م
14۔۔۔ خزینہ غالب ۔۔ ابرار رحمانی ۔۔ 2009
15۔۔۔ جہان غالب ۔۔ قاضی عبدالودود ۔۔ 1995
16۔۔۔ جاگیر غالب ۔۔ پرتھوی چندر ۔۔ س۔ن۔م
17۔۔۔ جان غالب ۔۔ انعام اللہ خان ناصر ۔۔ س۔ن۔م
18۔۔۔ جہات غالب ۔۔ ڈاکٹر عقیل احمد ۔۔ 2004
19۔۔۔ توضیحی اشارئہ غالب نامہ ۔۔ فاروق انصاری ۔۔ 1993
20۔۔۔ توقیت غالب ۔۔ کاظم علی خان ۔۔ 1999
21۔۔۔ تلامذہ غالب ۔۔ مالک رام ۔۔ 1984
22۔۔۔ تلمیحات غالب ۔۔ محمود نیازی ۔۔ 1972
23۔۔۔ تمنا کا دوسرا قدم اور غالب ۔۔ فرمان فتح پوری ۔۔ 1995
24۔۔۔ تلاش غالب ۔۔ نثار احمد فاروقی ۔۔ 1969
25۔۔۔ تفہیم غالب ۔۔ شمس الرحمن فاروقی ۔۔ 1989
26۔۔۔ تفہیم غالب کے مدارج ۔۔ شمس بدایونی ۔۔ 2015
27۔۔۔ تصویر غالب ۔۔ ڈی اے ہیریسن قربان ۔۔ 1989
28۔۔۔ تفسیر غالب ۔۔ گیان چند جین ۔۔ 1986
29۔۔۔ ترجمان غالب ۔۔ شہاب الدین مصطفٰی ۔۔ س۔ن۔م
30۔۔۔ تصورات غالب ۔۔ محمد عزیز حسن ۔۔ 1987
31۔۔۔ تجزیہ کلام غالب ۔۔ رفیع الدین بلخی ۔۔ 1966
32۔۔۔ تخت غالب ۔۔ اوتار کرشن گنجو ۔۔ 2014
33۔۔۔ پیغمبران سخن - کبیر ، میر اور غالب ۔۔ علی سردار جعفری ۔۔ 1983
34۔۔۔ بیان میرٹھی اور غالب ۔۔ ڈاکٹر شرف الدین ساحل ۔۔ 1993
35۔۔۔ بیدل و غالب ۔۔ ڈاکٹر سید احسن الظفر ۔۔ 2012
36۔۔۔ بیان غالب ۔۔ آغا محمد باقر ۔۔ 1940
37۔۔۔ بنگال میں غالب شناسی ۔۔ کلیم سہسرانی ۔۔ 1990
38۔۔۔ بھوپال اور غالب ۔۔ عبدالقوی دسنوی ۔۔ 1969
39۔۔۔ بچوں کے مرزا غالب ۔۔ اسلم فرخی ۔۔ 2011
40۔۔۔ بنام غالب ۔۔ صلاح الدین پرویز ۔۔ 2011
41۔۔۔ باقیات غالب ۔۔ وجاہت علی سندیلوی ۔۔ 1969
42۔۔۔ آئینہ افکار غالب ، کلام غالب پر نئی روشنی ۔۔ شان الحق حقی ۔۔ 2001
43۔۔۔ آہنگ غالب ۔۔ منشی پریم چند ۔۔ س۔ن۔م
44۔۔۔ انشائے غالب ۔۔ رشید حسن خان ۔۔ 1994
45۔۔۔ انتخاب غالب ۔۔ ممتاز حسین ۔۔ 1957
46۔۔۔ املائے غالب ۔۔ رشید حسن خان ۔۔ 2000
47۔۔۔ انتخاب آتش و غالب ۔۔ چکبست برج نرائن ۔۔ 1980
48۔۔۔ اقبال اور غالب ۔۔ حامدی کشمیری ۔۔ 1978
49۔۔۔ اصلاحات غالب ۔۔ نظم طباطبائی ۔۔ 1966
50 ۔۔۔ اطراف غالب ۔۔ ڈاکٹر سید عبداللہ ۔۔ 1974
Hi! I'm an aspirant who appears in different one paper exam, and now waiting for interview. I am here to help others in preparation by providing the data and most asked questions in past. So, You can crack the exam and succeed in your life.
Click here to claim your Sponsored Listing.