Syed Abu Muhammad Rizvi Trust
Syed Abu Muhammad Rizvi Trust
شاعر سید ابو محمد رضوی نوحہ خواں حسین موسی
سید ابو محمدمنتصرؔ رضوی کی کتاب ابرِ رحمت سے میں نے اس سلام کا انتخاب کیا یہ سید ابو محمد منتصرؔرضوی مرحوم و مغفور کا بہت اعلیٰ کلام ہے۔ جو کہ PTVاسلام آباد سے 7محرم الحرام کو نشر ہوا۔ شکر الحمد للہ مجھے پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ ثناء اللہ کنجائی
قائد اتحاد بین المسلمین سید ابو محمد رضوی مرحوم کا مشہور زمانہ نوحہ جو وہ ہر سال عاشورہ محرم اور چالیسویں کے جلوسں کے اختتام پر پڑھتے تھے یہ نوحہ اُن کے بعد شہید عون محمد رضوی اور اُن کے بعد طالب رضوی نے آج تک اس رویت کو برقرار رکھا ہوا ہے۔ نامور نوحہ خواں فرحان علی وارث نے بھی قاسم رضوی کی خواہش پر بہت ہی خوبصورت انداز میں اس نوحے کو ریکارڈ کروایا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Rawalpindi
46000