30/07/2026
📢 اہم اطلاع
الصادق سکول اینڈ کالج
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الحمدللہ، اس ہفتے سوموار سے جمعرات تک کے تمام ویڈیو لیکچرز کامیابی کے ساتھ مکمل کر دیے گئے ہیں۔
اگر کسی والدین کو کوئی لیکچر موصول نہیں ہوا یا کوئی لیکچر مسنگ ہے، تو وہ اسکول کے آفیشل نمبر پر رابطہ کرکے اپنا مسنگ لیکچر حاصل کر سکتے ہیں۔
جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تمام طلبہ انہی لیکچرز کی دہرائی جاری رکھیں تاکہ سبق اچھی طرح یاد ہو جائے۔
ان شاء اللہ، نئے ویڈیو لیکچرز کا آغاز دوبارہ سوموار سے ہوگا۔
شکریہ
انتظامیہ
الصادق سکول اینڈ کالج