Jamiat Tulaba Islam Rawalpindi

Jamiat Tulaba Islam Rawalpindi

Share

جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمیں پر خدا کا نظام 💓

27/05/2026

تمام احباب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں

Photos from Jamiat Tulaba Islam Rawalpindi's post 22/05/2026

راولپنڈی : جمعیت علماء اسلام راولپنڈی اور جمعیت طلباء اسلام راولپنڈی کے زیر اہتمام قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم پر مہنگائی مارچ ہوا ۔

جس میں ضلعی صدر اشنب ضیاء اور جنرل سیکرٹری ضیاء اللہ عثمانی نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ شرکت کی ۔

شرکاء میں ضلعی ترجمان عمیر فاروق ، ، صدر یونٹ تعلیم القرآن راجہ بازار جناب زاہد احمد ، محمد ثانی ، محمد ابوبکر قریشی ، عبد الباسط زبیر ، محمد رازمان اور یونٹ تعلیم القرآن سے بھی ساتھیوں نے شرکت کی ۔

منجانب : عمیر فاروق
ترجمان جمعیتہ طلباء اسلام راولپنڈی

19/05/2026

راولپنڈی : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی محترم جناب مولانا عبدالغفور حیدری نے راولپنڈی یونیورسٹی ٹاؤن کا دورہ کیا ۔

دورے میں مولانا عبدالغفور حیدری نے ایک مسجد کی افتتاح اور نماز مغرب پڑھائی ۔

اس موقع پر جمعیت علماء اسلام راولپنڈی کے ضلعی امیر ڈاکٹر ضیاء الرحمن امازئی ، جمعیتہ طلباء اسلام راولپنڈی کے صدر اشنب ضیاء ، چیرمین یونیورسٹی ٹاؤن و ضلعی انصار الاسلام کے رضاکار قاری کرامت الرحمن ، عطا الرحمن اور دیگر احباب موجود تھے ۔

منجانب : شعبہ نشرو اشاعت جمعیت طلباء اسلام ضلع راولپنڈی

Photos from Jamiat Tulaba Islam Rawalpindi's post 19/05/2026

راولپنڈی : جمعیت علماء اسلام تحصیل میٹرو پولیٹن راولپنڈی عمومی کا اجلاس ڈیرہ نومی خان گلاس فیکٹری میں ہوا ۔

اجلاس کے مہمان خصوصی ضلعی امیر ڈاکٹر ضیاء الرحمن امازئی تھے ۔

اجلاس کی صدارت جمعیت علماء اسلام تحصیل میٹرو پولیٹن کے امیر مفتی مسرت اقبال نے کی ۔

اجلاس کا ایجنڈا جمعیت علماء اسلام تحصیل میٹرو پولیٹن جنرل سیکریٹری اور ضلعی ترجمان جناب ضیاء اللہ نے رکھا ۔

اجلاس میں جمعیت طلباء اسلام راولپنڈی کی نمائندگی جمعیت طلباء اسلام تحصیل میٹرو پولیٹن کے صدر جناب اسامہ ضیاء علوی نے کی ۔

منجانب : عمیر فاروق
سیکریٹری اطلاعات جمعیت طلباء اسلام راولپنڈی

Photos from Jamiat Tulaba Islam Rawalpindi's post 19/05/2026
15/05/2026

آپکی آمد کے منتظر

12/05/2026

ان شاءاللہ العزیز ڈویژن راولپنڈی کا اجلاس 15 مئی 2026 بروز جمعہ بعد از نماز عصر علوی ہاؤس راولپنڈی میں ہوگا
ڈویژن راولپنڈی کے تمام اضلاع کے امراء ونظماء اور ضلع راولپنڈی کی مجلس عاملہ اور راولپنڈی کی تمام تحصیلوں کی مجالس عاملہ اپنی شرکت کو یقینی بنائے
اجلاس کی افادیت کو سمجھتے ہوئے اپنی حاضری کو یقینی بنائے
یہ اجلاس انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔۔۔۔
شعبہ نشر واشاعت جمیعت طلباء اسلام راولپنڈی

Photos from Jamiat Tulaba Islam Rawalpindi's post 12/05/2026

ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات جے ٹی ائی پنجاب ملک محمد اسامہ ضیاء علوی نے مرکزی صدر جے ٹی ائی پاکستان ملک محمد اویس صاحب کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے کوئٹہ کیلئے الوداع کرتے ہوئے
استودع اللہ دینکم وامانتکم وخواتیم عملکم

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rawalpindi
Rawalpindi