Battagram GFX

Battagram GFX

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Battagram GFX, 4th floore Talha arcade, 6th Road, Rawalpindi.

اپنی بزنس کی پہچان کروائیے اور پوری سوشل میڈیا پر چھا جائے۔
دیر کس بات کی؟ آج ہی رابطہ کریں اور اپنی برانڈ کو شہرت کی بلندیوں تک لے جائے۔
گرافکس آپ کی پروڈکٹ کو چار چاند لگا دیتا ہے

04/05/2026

ہر قسم کی سستی اور معیاری گرافکس کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
بروشر ڈیزائن،پروڈکٹ ڈیزائن،لوگو ڈیزائن اور دفتری امور کےلیے
ہر قسم کی دستاویزات ڈیزائن کرنے کےکیے آج ہی تشریف لے آئیں۔

برائے رابطہ: 03229521090

03/04/2026

🔹 تعارف (Introduction)

🎨 السلام علیکم!
میرا نام عبدالرحمن ہے۔صوبہ خیبرپختونخوا کے پسماندہ ضلع بٹگرام سے تعلق ہے۔مدرسے میں تدریس کے ساتھ آن لائن قرآن اکیڈمی سے بھی وابستہ ہوں۔ باہر دنیا کے مختلف ممالک میں بچوں کو قرآن کریم حفظ اور ناظرہ کے ساتھ ترجمہ وتفسیر بھی پڑھا چکا ہوں۔
حال ہی میں ڈیجیٹل دنیا کی فیلڈ میں قدم رکھا ہے اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ساتھ ڈیجیٹل مارکیٹنگ بھی سیکھ رہا ہوں اور گرافک ڈیزائن کی فیلڈ میں بھی محنت کررہا ہوں۔
میں ایک پروفیشنل گرافک ڈیزائنر ہوں، جو تخلیقی اور منفرد ڈیزائنز کے ذریعے آپ کے برانڈ کو نمایاں بنانے میں مدد دیتا ہوں۔
میرا مقصد صرف خوبصورت ڈیزائن بنانا نہیں بلکہ ایسا ڈیزائن تیار کرنا ہے جو آپ کے پیغام کو مؤثر انداز میں لوگوں تک پہنچائے۔

🔹 میری خدمات (My Services)

✨ میں درج ذیل ڈیزائننگ سروسز فراہم کرتا/کرتی ہوں:

سوشل میڈیا پوسٹس (Facebook, Instagram)

اسلامی و تعلیمی پوسٹرز

اسکول و مدرسہ اسٹیشنری ڈیزائن (لیٹر ہیڈ، وزٹنگ کارڈ، داخلہ فارم)

لوگو ڈیزائن

بینرز اور فلیکس ڈیزائن

🔹 میرا کام کیوں خاص ہے؟ (Why Choose Me)

✔️ کریئیٹو اور منفرد آئیڈیاز
✔️ کلائنٹ کی ضرورت کے مطابق ڈیزائن
✔️ وقت پر ڈیلیوری
✔️ مناسب قیمت میں بہترین کوالٹی

🔹 رابطہ کریں (Contact)

📩 اگر آپ اپنے بزنس یا ادارے کے لیے پروفیشنل ڈیزائن چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں!
03229521090

Photos from Battagram GFX's post 03/04/2026

اپنے تعلیمی ادارے کی تشہیر کو بنائیں مزید بااثر! 📖

جدید دور میں ایک معیاری اشتہار ہی طالب علموں اور سرپرستوں کو متوجہ کرتا ہے۔ ہم فراہم کرتے ہیں تعلیمی اداروں کے لیے مخصوص اور پریمیم ڈیزائننگ سروسز:
✅ خوبصورت نستعلیق فونٹس کا استعمال
✅ معیاری رنگوں کا انتخاب
✅ سوشل میڈیا کے لیے پروفیشنل ڈیزائنز

رابطہ کریں: 03229521090

#اشتہارات #جلسے #جلوس #دینی #داخلہ #جاری #مدارس

03/04/2026

آپ کے برانڈ کی پہچان، ہماری تخلیق! ✨

ایک اچھا ڈیزائن صرف تصویر نہیں ہوتا، بلکہ آپ کے کاروبار کی آواز ہوتا ہے۔ ہم لاتے ہیں آپ کے لیے پریمیم کوالٹی گرافک ڈیزائننگ جو آپ کے برانڈ کو دوسروں سے ممتاز بنائے گی۔

ہماری مہارتیں:

💎 پریمیم لوگو ڈیزائن (Minimalist & Luxury)

📱 سوشل میڈیا پوسٹس اور اشتہارات

📚 تعلیمی و کاروباری پوسٹرز اور بینرز

✉️ لیٹر ہیڈ اور مکمل برانڈنگ

کیوں منتخب کریں؟
منفرد آئیڈیاز، معیاری کام، اور بروقت فراہمی ہماری پہچان ہے۔

📩 ابھی میسج کریں اور اپنے برانڈ کو ایک نئی پہچان دیں!
03229521090

14/01/2026

ہر قسم کی ڈیزائن کےلیے رابطہ کریں۔
سکول،کالج اور مدارس کی اسٹیشنری اور ہر قسم کی پرنٹنگ اور ڈیزائننگ کےلیے رابطہ کریں۔
0322-9521090

07/01/2026

تجوید کا سیکھنا ہر مسلمان پر لازم ہے چاہیے پورا قرآن پڑھے یا قرآن کا کچھ حصہ
َنُیَسِّرُكَ

06/01/2026

قرآن درست اور صحیح پڑھنے کےلیے تجوید کے قواعد کا جاننا ضروری ہے۔الفاظ قرآن کو درست ادا کرنے سے اللہ کا قرب اور محبت نصیب ہوتا ہے اور تلاوت میں رغبت پیدا ہوتی ہے۔آئیے آسان طریقے سے تجوید کے احکام سیکھیے اور اپنی آخرت سنواریے۔

18/11/2025

🌙 Quran Academy – Learn the Quran with Heart & Guidance

"Start your journey towards the Light of the Qur'an today!"

📖 Learn Qur'an with Tajweed
👨‍🏫 Experienced & Qualified Teachers
⏰ Flexible Timings
🌍 Online Classes (Worldwide Access)
✨ One-on-One & Group Sessions
🕌 Kids & Adults Both

🔗 Enroll Now and let the Qur’an illuminate your life.
📩 Message us for details & demo class.
















25/10/2025

ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے۔
حسبنا اللہُ










Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

4th Floore Talha Arcade, 6th Road
Rawalpindi