14/09/2026
حدیبیہ ایجوکیشنل کمپلیکس راولپنڈی کی شاندار کامیابیوں میں ایک اور اضافہ ۔ حدیبیہ سکولز اینڈ کالجز کے سٹوڈنٹ معظم عدیل نے بزم احباب قلم پاکستان کے زیرِ اہتمام آل راولپنڈی اسلام آباد مقابلہ نعت میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے حدیبیہ کی کامیابیوں کے باب میں ایک اور اضافہ کر دیا۔ معظم عدیل پارلیمانی سیکرٹری جناب افتخار ملک صاحب سے ایوارڈ وصول کرتے ہوئے۔