RHS Books

RHS Books Welcome to Riaz ul Quran
Book reviews
Author interviews
Book recommendations
Reading lists
And more...

14/07/2023
بسم اللہ الرحمن الرحیم کتاب ’’بچے کیوں باغی ہوتے ہیں؟‘‘اس کتاب کے مصنف ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد اظہر نعیم  جو عرصہ پچ...
10/07/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم
کتاب ’’بچے کیوں باغی ہوتے ہیں؟‘‘اس کتاب کے مصنف ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر محمد اظہر نعیم جو عرصہ پچاس سال سے تعلیم کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔یہ کتاب صرف والدین کے پڑھنے کی چیز نہیں قافلۂ انسانیت کا درد رکھنے والوں کا خزانہ ہے ۔ بچوں کی بغاوت اور سرکشی میں جہاں دوسرے عوامل شامل ہیں ۔وہاں سب سے بڑی وجہ والدین کے اپنے رویے ہیں۔بچوں کی تربیت ایک گھمبیر مسئلہ ہے جو ہر دور کے والدین کے لیے اہم ہے۔
والدین کی عمومی شکایات
بغاوت کی وجوہات
والدین کی غفلت اور مناسب وقت نہ دینا
بچوں سے بدسلوکی اور ان کا استحصال
سمارٹ فون اور سوشل میڈیا کا استعمال
مال حرام سے پرورش
منشیات زندگی میں زہر
تربیت کے لیے بچے کی نفیسات کو سمجھنا ضروری ہے
بچوں کو کھیل کود اور تفریح کے مواقع فراہم کرنا
دیار غیر میں مسلم بچے
نو مسلم خواتین بچوں کی تربیت کے لیے فکر مند
ان ایسے تمام مضامین پر اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ بحث کی گئی ہے۔
کتاب حاصل کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر مکمل ایڈریس سینڈ کریں۔
Whats app
0346 5117005

بسم اللہ الرحمن الرحیم RHS Books Store پیش کر رہا ہے معروف عالم دین  علامہ محمد عبدالسلام کی شہرہ آفاق کتاب ’’ شہادت نو...
09/07/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم
RHS Books Store پیش کر رہا ہے معروف عالم دین علامہ محمد عبدالسلام کی شہرہ آفاق کتاب ’’ شہادت نواسہ سید الابرار و مناقب آل نبی المختار ‘‘
اس کتاب میں واقعہ کربلا ، شہادت امام حسین ؓ کے ساتھ ساتھ اہل بیت اطہار ، ازواج مطہرات کی زندگی کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے اور خلفأ راشدین کی زندگی کو بھی بہت احسن طریقے سے بیان کیا گیا ہے ۔
کتاب حاصل کرنے کے لیے ہمارے Whats app نمبر پر رابطہ کریں ۔
0346 5117005

صابر چوہدری کی خوبصورت کتاب■ زخموں کی ڈائریایسی کتاب جو معاشرے میں پنپتے مسائل، تلخییوں، عداوتوں، بے رُخیوں، فَضائے درد ...
25/06/2023

صابر چوہدری کی خوبصورت کتاب
■ زخموں کی ڈائری
ایسی کتاب جو معاشرے میں پنپتے مسائل، تلخییوں، عداوتوں، بے رُخیوں، فَضائے درد و کرب اور لوگوں کے عجیب و غریب اور اجنبی رویوں اور مجودہ حالات کی سنگینی کا مخصوص جائزہ لیتی اور ان تمام حالات و واقعات اور نفسیاتی و غیر نفسیاتی مسائل کا حل بڑے سادہ الفاظ میں بیان کرتی ہے ۔ یہ کتاب معاشرے میں ہرطبقے اور ہر عمر کے فرد کو سنوارنے میں معاون ثابت ہو گی۔ یہ کتاب اگر محبت و نفسیاتی مسائل اور درد و کرب کی داستان نہیں ہے تو کیا ہے؟
یہ کتاب گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے اپنا نام ، نمبر, کتب کا نام اور مکمل پتہ03465117005 پر میسج کریں اور دو سے تین دن میں کیش آن ڈلیوری کی سہولت حاصل کریں، شکریہ!

22/06/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم
’’ بڑے حروف میں‘‘
صحیفۂ نور قرآن کریم کا عام فہم،حکمت افروز،سادہ اور منفرد اسلوب میں ترجمہ
حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: قرآن مجید پڑھا کرو، یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے شفاعت کرنے والا بن کر آئے گا۔“
مفکر اسلام مفسر قرآن علامہ سید ریاض حسین شاہ صاحب کا شہرہ آفاق اور پوری دنیا میں پڑھا جانے والا ترجمہ قرآن ’’تذکرہ‘‘
جس کے 30 سے زیادہ ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں
شاہ صاحب کے ترجمہ قرآن کی انفرادیت یہ ہے کہ ردو ادب کا مرقع، ادب کا شاہکار اور بسم اللہ شریف کے 15 سے زیادہ تراجم۔۔۔
بزرگوں اور والدین کی آسانی کے لیے بڑے حروف میں 2 جلدوں پر مشتمل اٹھانے میں کسی قسم کی کوئی مشکل نہ ہو۔۔
قرآن مجید کا پرنٹ انتہائی خوبصورت اور دیدہ زیب ہے ۔۔
خود بھی پڑھیے اور اپنے والدین کو تحفہ دے کر اپنی آخرت سنواریں ۔ جزاک اللہ
ہدیہ 5000روپے
گھر پر حاصل کرنے کے لیے ابھی آرڈر کریں۔۔
03465117005

Send a message to learn more

Address

Idara Talimat E Islamia Khayaban E Sir Syed Sector 3
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RHS Books posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to RHS Books:

Shortcuts

Share