Govt. Boys Elementary School Chak Beli Khan

Govt. Boys Elementary School Chak Beli Khan

Share

Govt School for primary classes to elementary level

01/06/2026




-5June

Photos from Govt. Boys Elementary School Chak Beli Khan's post 31/05/2026



12/05/2026
07/05/2026

سانحہ ڈی جی خان کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

Photos from DTE Punjab DSD's post 07/05/2026
07/05/2026



06/05/2026

توجہ طلب تحریر برائے والدین
بچوں کی تعلیم میں جتنا کردار اساتذہ کا ہے، اس سے کہیں ذیادہ کردار والدین کا ہوتا ہے۔
اگر والدین اپنے چھوٹے بچوں کو صرف اسکول بھیج دینے کو کافی سمجھ لیں اور یہ سوچیں کہ جو کچھ اسکول میں پڑھا دیا جا رہا ہے وہی ان کی مکمل تعلیم ہے، تو یہ ایک غلط فہمی ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ بچے کی اصل ترقی تب ہوتی ہے جب گھر اور اسکول دونوں مل کر کام کریں۔
جب والدین
اپنے بچوں کی روزانہ پڑھائی چیک کرتے ہیں
ان کا لیول جانچتے ہیں
یہ دیکھتے ہیں کہ وہ کیا سیکھ رہے ہیں
کہاں کمزوری ہے اور کہاں بہتری کی گنجائش ہے
اور اساتذہ کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں
تو بچے کی کارکردگی میں کئی گنا فرق آتا ہے۔
اسکول میں ایک استاد پوری کلاس کو سنبھال رہا ہوتا ہے،
وہ ہر بچے کو وہ انفرادی توجہ نہیں دے سکتا جو والدین گھر میں دے سکتے ہیں۔
تعلیم صرف اسکول کی ذمہ داری نہیں—
یہ والدین اور اساتذہ دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
جو والدین اپنے بچوں کی تعلیم پر خود نظر رکھتے ہیں،
ان کے بچے عموماً زیادہ تیزی سے سیکھتے ہیں.
اس لئے والدین سے گزارش ہے کہ گھر پر خود بھی بچوں پر لازمی توجہ دیں
شکریہ
گورنمنٹ بوائز ایلیمنٹری سکول چک بیلی خان




.BoysElementarySchoolChakBeliKhan

Photos from GHS Chak Beli Khan, Teh. Rawalpindi, District Education Authority Rawalpind's post 02/05/2026

ہم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول چک بیلی خان کو انتہائی شاندار پروگرام منعقد کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امید ہے یہ ادارہ آئندہ بھی اس طرح کامیابیاں سمیٹے گا۔ انشاء اللہ

01/05/2026

یکم مئی
مزدوروں کا عالمی دن !
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:
"مزدور کو اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دے دو"
(سنن ابن ماجہ : 2449)

01/05/2026

Day

Labour Day
میں اپنے نام کی چھٹی منا نہیں سکتا
مزدور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Rawalpindi
47600

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 08:30 - 15:00
Wednesday 08:30 - 15:00
Thursday 08:30 - 15:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 15:00
Sunday 00:00 - 00:00