Alhafiz Online Institute

Alhafiz Online Institute Experience the Quran like never before with Al-Hafiz Online Institute—your trusted partner in Quran learning.

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
27/01/2026

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

اللہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں
22/11/2025

اللہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں

22/11/2025
21/10/2025

السلام علیکم
قرآن اکیڈمی کے لئے فی میل ٹیچر کی ضرورت ہے
03335025712

📜 حدیث:> عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَكْثَرُ مَا يُدْخِلُ النَّا...
11/06/2025

📜 حدیث:

> عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ:
قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَكْثَرُ مَا يُدْخِلُ النَّاسَ الْجَنَّةَ؟
قَالَ: "تَقْوَى اللَّهِ، وَحُسْنُ الْخُلُقِ".
📕 (سنن الترمذی: 2004، صحیح)
🌸 ترجمہ:
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرمایا:
رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا:
"یا رسول اللہ! کون سی چیز لوگوں کو سب سے زیادہ جنت میں داخل کرے گی؟"
آپ ﷺ نے فرمایا:
"اللہ کا تقویٰ اور حسنِ اخلاق۔"

ALHAFZ ONLINE INSTITUTE
09/06/2025

ALHAFZ ONLINE INSTITUTE

آیت:وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجْعَل لَّهُۥ مَخْرَجًۭا۟ ۝ وَيَرْزُقْهُۥ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَ...
09/06/2025

آیت:
وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجْعَل لَّهُۥ مَخْرَجًۭا۟ ۝ وَيَرْزُقْهُۥ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُۥ ۚ
(الطلاق: 2-3)

ترجمہ:
"اور جو اللہ سے ڈرے، اللہ اس کے لئے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اسے وہاں سے رزق دے گا جہاں سے اس کا گمان بھی نہ ہو۔ اور جو اللہ پر بھروسہ کرے، اللہ اس کے لئے کافی ہے۔"

دعا:
اللّهُمَّ اكفِني بحَلالِك عن حَرامِك، وأغنِني بفضلكَ عمَّن سِواكَ.

ترجمہ:
"اے اللہ! اپنے حلال کے ذریعے مجھے حرام سے بچا لے، اور اپنے فضل کے ذریعے مجھے دوسروں سے بے نیاز فرما دے۔"

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhafiz Online Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Alhafiz Online Institute:

Shortcuts

Share