Jamiat Govt Colleges Rawalpindi

Jamiat Govt Colleges Rawalpindi

Share

Latest News & Updates About Government Colleges Rawalpindi

21/03/2026

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُم صَالِحَ الْأَعْمَالِ
— عید مبارک 🌙

Photos from Jamiat Govt Colleges Rawalpindi's post 05/03/2026

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔
قرآن کلاس و افطار ڈنر!
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال (ہاسٹل) کے زیر اہتمام طلبہ کے لئے تین روزہ قرآن کلاسز کا انعقاد کیا گیا- تین روزہ قرآن کلاسز کے اختتام پر گورنمنٹ گریجوئیٹ کالج اصغر مال (ہاسٹل) کے اندر طلبہ کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
برادر حافظ شاہزیب نواز (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز راولپنڈی )نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

05/03/2026

All students in Rawalpindi are cordially invited to the Grand Ramadan Iftar Dinner organized by Islami Jamiat-e-Talaba, Rawalpindi. We look forward to welcoming you for an evening of spiritual reflection and community bonding.

📍Location: Arts Council, Rawalpindi
🗓️Time: Saturday, March 7th

Photos from Jamiat Govt Colleges Rawalpindi's post 02/03/2026

"ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) 4.0۔
قرآن کلاس و افطار ڈنر!
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گورڈن گریجوئیٹ کالج (ہاسٹل) کے زیر اہتمام طلبہ کے لئے تین روزہ قرآن کلاسز کا انعقاد کیا گیا- تین روزہ قرآن کلاسز کے اختتام پر گورنمنٹ گورڈن گریجوئیٹ کالج (ہاسٹل) کے اندر طلبہ کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔
برادر محمدآصف (ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی) اور برادر حافظ شاہزیب نواز (ناظم گورنمنٹ کالجز راولپنڈی )نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے۔

01/03/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
“ اور جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل کیے جائیں انہیں مردہ نہ کہو، بلکہ وہ زندہ ہیں، لیکن تم شعور نہیں رکھتے “

22/02/2026

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز راولپنڈی اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال 5 رمضان المبارک بروز سوموار سے روالپنڈی کے گورنمنٹ کالجز کے اندر "ففرو الی اللہ" (پس دوڑو اللّٰہ کی طرف) کے عنوان سے دعوہ ڈرائیو کا آغاز کرنے جارہی ہے-
جس کے تحت کالجز میں
• درس قرآن
• حدیث سرکلز
• دعوتی وفودز
اور افطار ڈنرز کا اہتمام کیا جائے گا۔

18/02/2026

Ramadan Kareem 🌙
This is not just a month of fasting, but a time to strengthen faith, and reconnect with Allah. A chance to reflect on our actions, and realign our lives with purpose.
May this Ramadan bring peace, mercy, and countless blessings to us all. Ameen. 🤍

16/02/2026

سیشن 2026–27
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی برادر محمد آصف نے اراکین جمعیت سے مشاورت کے بعد برادر حافظ شاہزیب نواز کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالجز مقرر کیا ہے، اللّٰہ تعالیٰ استقامت، قوت، حکمت اور بصیرت عطا فرمائے اور دین کی مؤثر خدمت لے،آمین۔

14/02/2026

حیا ایمان کا حصہ ہے، اور یہی حیا نوجوان نسل کو عزت، وقار اور ذمہ دارانہ کردار عطا کرتی ہے۔ اسلامی جمعیت طلبہ آئندہ بھی تعلیمی اداروں میں ایک باوقار، محفوظ اور اسلامی ماحول کے قیام کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔
محمد آصف آعوان
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی

Photos from Jamiat Govt Colleges Rawalpindi's post 14/02/2026

اراکینِ جمعیت سے مشاورت کے بعد ناظم اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی برادر محمد آصف نے فہیم الرحمٰن عثمانی کو معتمد اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی اور محمد موسیٰ جرال کو معاون معتمد اسلامی جمعیت طلبہ راولپنڈی مقرر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین

11/02/2026

The members of Islami Jamiat-e-Talaba Rawalpindi have elected Muhammad Asif Awan as President for the session 2026–27.

May Allah grant him steadfastness & wisdom in the path of Allah, Ameen.

08/02/2026

ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے مرکزی شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر ابوذر غفاری کو معتمد عام مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Liaqat Road
Rawalpindi