Al Razi Foundation

Al Razi Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Razi Foundation, Education Website, Railway housing scheme no 7 Rawalpindi, Rawalpindi.

22/06/2023



20/06/2023
سانپ کی پہچان درکا ہے جس نے بابا جی کو ڈسا ‏زیر نظر تصویر میں ایک شخص کو سانپ نے کاٹ لیا، تو اس نے سانپ کو زندہ پکڑا، سا...
19/06/2023

سانپ کی پہچان درکا ہے جس نے بابا جی کو ڈسا


‏زیر نظر تصویر میں ایک شخص کو سانپ نے کاٹ لیا، تو اس نے سانپ کو زندہ پکڑا، ساتھ لیا اور سیدھا ہسپتال چلا گیا، تاکہ ڈاکٹروں کے سوالات سے جان بچا سکے، جو پوچھتے ہیں، سانپ کا رنگ کیسا تھا، کون سی نسل سے تھا، لمبا تھا یا چھوٹا، موٹا تھا یا پتلا، سست تھا یا تیز وغیرہ وغیرہ.
‏وہی ہوا، ڈاکٹر نے معائنہ کرنے سے پہلے ہی جب پوچھا کہ سانپ کیسا تھا تو اس نے سانپ نکالا اور ڈاکٹر کے سامنے رکھا جناب یہ تھا باقی تفصیل اس سے خود معلوم کرلیں . سنا ہے اس کے بعد ہسپتال میں سانپ والا مریض ہی رہ گیا تھا.
‏⁧

یا اللہ تمام مسلمانوں کو حج بیت اللہ محسود کی سعادت نصیب فرما 😇
18/06/2023

یا اللہ تمام مسلمانوں کو حج بیت اللہ محسود کی سعادت نصیب فرما 😇

16/06/2023

انسان کاجوہر تین چیزوں میں:

-اپنی تنگ دستی کوچھپاجانا، یہاں تک کہ تمہاری خودداری کے باعث لوگوں کو تم پر دولتمندی کا گمان ہو

-اپنا غصہ چھپا جانا یہاں تک کہ لوگوں کو لگے تم شاد ہو

-اپنی پریشانی کوچھپا لینا یہاں تک لوگوں کو لگے تم راحت میں ہو

امام شافعیؒ

13/06/2023

🦋 *تتلییاں پھولوں سے زیادہ حسین ہوتی ہیں*🦋

*لیکن جب باغات کے سودے کئے جاتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے*
*اسی طرح انسان چاہے جتنا مرضی خوبصورت ہو اہمیت اخلاق کو دی جاتی ہے*

10/06/2023

اسلام وعلیکم امید کرتا آپ سب خیر و عافیت سے ہونگے...
آج کی پوسٹ راولپنڈی میں موجود لڑکوں کے سرکاری کالجز پر ہے.
تقریباً تمام طلباء پریکٹیکل امتحان دے چکے ہیں.
اور اب کالج کے نئے دور کا آغاز کرے گے اللہ سب کو کامیاب و کامران فرمائے آمین..
راولپنڈی بورڈز سے ملحقہ سرکاری کالج
1) گورنمنٹ گارڈن کالج نزد لیاقت باغ
2)گورنمنٹ اصغر مال کالج اصغر مال روڈ
3) گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائیٹ ٹاؤن نزد کمرشل
4)کالج آف کامرس (پگھواڑی) کالج نزد ہولی فیملی ہسپتال
یہ چار راولپنڈی کے بڑے کالجز ہے جو راولپنڈی بورڈ سے ملحقہ
باقی بہت سارے سکولز بھی اب کالج بن چکے

فیڈرل بورڈ سے ملحقہ کالج
1)ایف جی سرسید کالج مال روڈ صدر
2)ایف جی لیاقت علی ڈگری کالج پشاور روڈ
3) ایف جی قائداعظم کالج چکلالہ سکیم تھری
یہ فیڈرل کے بڑے تین کالج اسی طرح اسلام آباد کے ہر سیکٹر میں 1، 2 کالج موجود لیکن اس کے لیے آپ کو اسلام آباد کا رہائشی ظاہر کرنا پڑتا..

اسکے علاوہ پرائیویٹ کالجز کی بھرمار ہے...
جن کی مارکیٹ صدر میں
چوھڑ چوک
سکستھ روڈ
اور دیگر علاقوں ہے..

ٹیکنیکل کالج...
پولی ٹیکنیکل کالج مریڑ چوک
Ctti
کالج کچہ سٹاپ

༻ عمـᷢــꙴــᷟــᷰــــر فیـᷦــͥــⷽــᷫــــض اعـᷡــⷽــꙻــⷽـــوان ༺

09/06/2023

جمعہ مبارک ❣️❤️

09/06/2023

جاہل معاشروں میں ٹیکنالوجی کا آنا جہالت کے فروغ کا باعث بنتا ہے

منقول

08/06/2023

ایک گلاب کی محبت پانے کے لیے ایک مالی ہزاروں کانٹوں کا غلام بن جاتا ہے

~ترک کہاوت

Address

Railway Housing Scheme No 7 Rawalpindi
Rawalpindi

Telephone

+923068877331

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Razi Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share