ماشاءاللہ
Madarsa Daru Quran walhdees
The offical page Madarsa Darul quran walhadees .
حضرت مولانا قاری اسعد آمازئی صاحب فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور . کی مدرسہ دارلقرآن والحدیث وزیر ٹاون کا دورہ . حضرت قاری صاحب نے مدرسے کا مکمل نظم و ضبط . کلاسوں کی باقاعدگی اور طلباء کی محنت کو سراہا . اور ساتھ ہی مدرسہ دارلقرآن والحدیث کے شعبہ حفظ کے استاد جناب قاری انوار الحق صاحب کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد بھی پیش کی . آخر میں طلباء کو اپنی پرسوز آواز میں تلاوت قرآن کریم بھی سنائی .
20/08/2023
مہتمم مدرسہ دارالقرآن و الحدیث
مولانا مفتی عطاءاللہ دیشانی صاحب حضرت مولانا سید شکیل الرحمن بخاری صاحب اور دیگر معزز مہمانوں کے ہاتھوں سی اپنی شیلڈ وصول کررہے ہیں .
20/08/2023
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 15 الحجر آیت نمبر 9
28/06/2023
اہلیان وزیر ٹاون
جیسا کہ اپ تمام اہل علاقہ کو معلوم ہے . مدرسہ ھذا علاقے میں دین کی بہترین خدمت سرانجام دے رہا ہے . جس میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے طلباء مقیم ہیں . جن کی ماہانہ تمام اخرجات جامعہ کے زمہ ہیں . مدرسہ ھذا اس وقت سخت معاشی مسائل سے گزر رہا ہے . تمام اہل علاقہ سے گزارش ھیکہ کم از کم اپنی قربانی کی کھالیں جامعہ کے حوالے کریں اور عنداللہ ثواب حاصل کریں . جزاک اللہ خیرا .
مدرسہ دارالقرآن والحدیث
وزیر ٹاون چکلالہ راولپنڈی .
28/06/2023
مرکزی جامع مسجد ابراھیم ؑ(وزیرٹاون) چکلالہ راولپنڈی
میں عید کی نماز 6:30 پر ادا کی جائے گی .
تمام احباب وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں
28/03/2023
الحمدللہ ثمہ الحمدللہ
مدرسہ دارالقرآن والحدیث کے چار طلباء جنہوں نے وفاق المدارس العربیہ سے حفظ قرآن کا امتحان دیا اور الحمدللہ اساتذہ اور والدین کی دعاوں سے نمایاں نمبر حاصل کیے .
بیشک یہ اہل وزیر ٹاون کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے .
ہم مدرسہ دارالقرآن والحدیث کے درجہ حفظ کے استاد .( محترم جناب قاری انوارالحق صاحب دامت برکاتہم ) کو مبارکباد پیش کرتے ہیں . کہ انکی شب و روز کی محنت کا ثمر بہترین انداز میں مل گیا .
01/03/2023
اہلیان وزیر ٹاون کے لیے ایک اور اعزاز ❣️
مدرسہ دارالقرآن والحدیث سے تحفیظ القرآن الکریم
مکمل کرنے والے 2 خوش نصیب طلباء کے اعزاز میں ایک خوبصورت مختصر پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے . جس میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما . سابق چیرمین سینٹ . فخر جمعیت حضرت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب مدظلہ خصوصی خطاب فرمائیں گے .
15/02/2023
فخر القرآء قاری قاسم جان صاحب دامت برکاتہم . حضرت مولانا احتشام الحق حقانی صاحب اور راجہ نواب صاحب سے اپنی شیلڈ وصول کررہے ہیں❣️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Rawalpindi
46000