19/04/2026
☆World Liver Day is observed annually on April 19th to raise global awareness about liver-related diseases and promote liver health.
☆World Liver Day was launched by the European Association for the Study of the Liver (EASL) in 2010 to encourage early screening.
☆The 2026 theme is "Solid Habits, Strong Liver," emphasizing that up to 90% of liver diseases are preventable through a healthy diet, regular exercise, reduced alcohol consumption, and routine check-ups.
●Key Aspects of World Liver Day:
1▪︎ Purpose: To educate the public that the liver is a "powerhouse" performing over 500 vital functions, including filtering blood, storing energy, and managing metabolism.
>The "Silent Killer": Liver diseases often show no symptoms until 70% to 80% of the organ is damaged.
>Focus Areas: Awareness focuses on preventing fatty liver disease (MASLD), hepatitis, cirrhosis, and liver cancer.
>Actionable Tips: Maintain a healthy weight, limit alcohol intake, avoid risky behaviors, and get vaccinated against Hepatitis B.
17/04/2026
جب ایم بی بی ایس ڈاکٹر هومیو پیتهک ادویات لکهنا شروع کر دے تو سمجهـ جائیں کہ اب یہ دور ایلوپیتهک کا نہیں کیونکہ کوئی بهی سمجهدار ایم بی بی ایس جانتا ہںے کہ ایلوپیتهک میں بخار کا بهی پراپر علاج نہیں اس کو بهی دبایا جاتا ہںے… کوئی بهی سمجهدار ایم بی بی ایس جانتا ہںے کہ بزنس اور شِفاء میں فرق ہںوتا ہںے اور ایلوپیتهک میں بزنس تو کیا جا سکتا ہںے صحیح مکمل علاج نہیں..
08/03/2026
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
یاد رکھیں
لباس قیمتی ھو یا سستا کردار کو نہیں چھپا سکتا
اپنے کردار کو سنواریں
آزما لیں … آپ ہر لباس میں اچھے لگیں گے
اللہ پاک ہمیں بلند کردار کا مالک بنائے آمین یارب العالمین
03/03/2026
نادر ھومیوپیتھک سٹور ، کهنہ پُل ، اسلام آباد میں افطارپارٹی محسن عباس مغل کے ساتھ
06/02/2026
https://chat.whatsapp.com/DZVxdTaak2IKAazt0VX1iZ?mode=gi_t
Dear group members,
Assalam Alaikum ……!!
☆We have made this group for sharing yoga supporting yogi's health through nutrition or any source.
☆In sha Allah I'll start to share all the fundamentals of yoga & the treatment of different diseases through yoga in urdu. So, I've opened link to make new members, interested in it. Thanks.
(Admin)
ڈیئر گروپ ممبرس,
السلام علیکم ……. !!
☆ہم نے واٹس ایپ پر گروپ ھیلتھ وتھ یوگا ایڈ نیوٹریشن صرف یوگا شیئر کرنے کے لیئے بنایا ھے ایسا مواد جو افراد کو یوگا اور غذا کے ذریعے صحت کے لیئے معاون ھو۔ جن میں غذا اور روزمرہ زندگی میں استعمال ہونے والی اشیاء شامل ہوں گی۔
☆ان شاءاللہ میں جلد یوگا کی بنیادی باتیں اور یوگا سے علاج اردو میں اس گروپ میں شیئر کرنا شروع کرنے لگا ہوں. تب تک کے لیے, میں نے نئے ممبرس بنانے کے لیے لنک کھول دی ھے. دلچسپی رکهنے والوں کو ممبر بنائیں۔شکریہ. (ایڈمن)
chat.whatsapp.com
06/01/2026
🌿
پودوں کی ٹہنی (قلم / داب) زمین میں لگانے کا درست موسم 🌿
(پاکستان کے موسمی حالات کے مطابق)
🌱
وہ پودے جو قلم یا داب سے آسانی سے تیار کیـے جاتے ہیں:
1️⃣
انگور → جنوری، فروری، اگست، ستمبر
2️⃣
انار → جنوری، فروری، اگست، ستمبر
3️⃣
گلاب → نومبر، دسمبر، جنوری
4️⃣
مٹھا (سویٹ لائم) →
☆
ستمبر (ٹنل میں)
☆
فروری، مارچ
5️⃣
سکھ چین → فروری، مارچ
6️⃣
موتیا / چنبیلی → فروری، مارچ، اگست، ستمبر
7️⃣
پاپولر → جنوری، فروری
8️⃣
امرود → فروری، مارچ
9️⃣
شیشم → جنوری، فروری
🔟
سوھانجنا (مورنگا) → فروری، مارچ
1️⃣1️⃣
انجیر → فروری، مارچ، اگست
1️⃣2️⃣
بوگن ویلیا → جنوری، فروری
1️⃣3️⃣
املوک (جاپانی پھل) → فروری
1️⃣4️⃣
شہتوت → جنوری، فروری
1️⃣5️⃣
جھمکا بیل → دسمبر، جنوری
---
🌿
مزید مشہور پودے جو قلم سے تیار ہںوتے ہیں:
✔️
نرگس → فروری، مارچ
✔️
گڑھل (Hibiscus) → فروری، مارچ
✔️
کروٹن → مارچ تا اگست
✔️
منی پلانٹ → سارا سال
✔️
فائکس → فروری، مارچ
✔️
چمبیلی عربی → فروری، مارچ، اگست
---
✅
قلم لگانے کے چند ضروری اصول:
☆
صحت مند اور موٹی ٹہنی استعمال کریں
☆
ریت + مٹی + گوبر کی کھاد (1:1:1) بہترین ہںے
☆
ابتدائی دنوں میں ہلکا پانی دیں
☆
جڑ بننے تک کھاد نہ ڈالیں
18/12/2025
Here Homoeopath Dr Iqbal Ahmad Dogar
B.Sc.,B.Ed.,DHMS.,
RHMP.
+923315037959
`شوگر Diabities کا
پھیلاؤ:`
پاکستان میں تقریباً 34.5 ملین بالغوں کو ذیابیطس ہںے، جو تقریباً 3 میں سے 1 بالغ کو بنتا ہںے، ورلڈ ھیلتھ آرگنائزیشن (WHO) اور شائن ھیومینٹی کا یہ ری لی ئیبل ڈیٹا کے مطابق: ۔
عالمی درجہ بندی: ھیلتھ پالیسی واچ اور انٹرنیشنل ڈائبیٹیس فیڈریشن (IDF) کے مطابق، دنیا میں جو ذیابیطس کے پھیلاؤ کی سب سے زیادہ شرح (فی کس) رکھتا ہںے اور چین اور بھارت کے بعد کل تعداد میں تیسرے نمبر پر ہںے۔
محترم اس پر ہمیں تشویش ھونی چاھیئے اور خصوصاً ھم ھومیوپیتھک ڈاکٹرز کو کیمپیں ارینج کرنے چاھیئے۔ اپنے اپنے ایریاز میں بالخصوص تاکہ عوام الناس کے اندر شوگر کی تفصیلاً اور علاج اور پرھیز کی آگاہی آ سکے
غیر تشخیص شدہ کیسز: ایک اہم تشویش یہ ہںے کہ ذیابیطس کے شکار افراد میں سے تقریباً نصف غیر تشخیص شدہ ہیں، جس سے خطرات بڑھ رہںے ہیں، شائن ھیومینٹی کا ذکر ہںے۔
مستقبل کے تخمینے: شائن ھیومینٹی کا کہنا ہںے کہ ذیابیطس کی آبادی بغیر مداخلت کے 2050 تک تقریباً دوگنی ہںو کر 70 ملین تک پہنچ سکتی ہںے۔ یہ اعداد و شمار انتھائی خطرناک ھیں اب ہمیں سوچنا ہںو گا اور رات کو جاگنا ہںوگا ان شاء ﷲ، آپ کو یہ تحریر شوگر سے بچا سکتی ہںے اور شوگر کے مریضوں اور ڈاکٹرس کیلیئے یہ تحقیق مفید بن سکتی ہںے۔ ڈاکٹرس
خود پڑھیں اور اپنے پیاروں سے شیئر ضرور کریں مندرجہ ذیل ڈیٹا آپ کو بہت زبردست awareness دے گا
دنیا بھر میں شوگر کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہںو رہا ہںے ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد چار کروڑ سے زیادہ ہںے۔ بہت سے ایسے بھی ہیں جنہیں شوگر ہںے لیکن تشخیص نہیں ہںوئی. شوگر ایسا موذی مرض ہںے جو تمام جسم کو متاثر کرتا ہںے اس کا سب سے زیادہ اثر آنکھوں، اعصاب اور گردوں کے افعال پر پڑتا ہںے، ذیابیطس دل کے عوارض اور فالج کی وجہ بھی بنتا ہںے.
40 سال قبل دنیا میں جس قدر اس کے مریض تھے اس وقت پانچ گنا زیادہ لوگ مبتلا ہںو چکے ہیں گویا یہ مرض بہت تیزی سے پھیل رہا ہںے، مشاھدہ رھا ھے کہ اگر احتیاط، ضروری علاج اور پرھیز نہ کی جاۓ تو بہت سوں کو معذور کر دیتا ہںے آپ اندازہ کیجیئے جس مرض کی وجہ سے پاؤں اور ٹانگوں کے کٹوانے کی نوبت آتی ہںو وہ کتنا خطرناک عارضہ ہںوگا. پاکستان میں ہںر سال ذیابیطس سے ڈیڑھ دو لاکھ افراد معذوری کا شکار ہںو رہںے ہیں. زیادہ تر لوگ ٹائپ ٹو کا شکار ہںوتے ہیں اس میں لبلبہ ضرورت کے مطابق انسولین نہیں بناتا یا پھر اگر ضرورت کے مطابق انسولین بنا رہا ہںوتا ہںے مگر اس کا انجذاب ٹھیک طریقے سے نہیں ہںو پاتا جب پٹھوں اور جگر وغیرہ کے جسمانی خلیـے خون سے گلوکوز آسانی سے نہیں لے سکتے نتیجتاً لبلبہ ضرورت سے زیادہ انسولین بنانے لگتا ہںے، موٹاپا، سہل پسندی اور غذا کی بـے اعتدالیاں اس کی بڑی وجوہ ہیں، شوگر کے ساتھ اگر ہائی بلڈ پریشر، ٹرائی گلیسرائیڈز اور LDL
خراب کولسٹرول ہائی ہںو تو
Insulin Resistance
کا امکان زیادہ ہںوتا ہںے یعنی انسولین کے خلاف مزاحمت ہںوتی ہںے یہی وجہ ہںے ہر طرح کے علاج حتیٰ کہ انسولین لگانے سے بھی شوگر لیول درست نہیں ہںوتا انسولین کے خلاف مزاحمت کی صورت میں ایکسرسائز بہترین حل ہںے یہ آپ صبح ساڑھے سات بجے سے صبح ساڑھے آٹھ بجے کے درمیان ضرور کریں ھومیوپیتھک دوائیں بھی یہ مزاحمتی عمل روک دیتی ہیں اور مریض کو ریلیف ملتا ہںے، پلمبم میٹ یہاں بہتر کام کرتی ہںے. Insulin Resistance
میں کھیرے، گاجر، بروکولی، ٹماٹر، آڑو، مٹر، سیب، اورینج، بلوبیری، اجوائن، مچھلی چھلکے والی اور گری دار میوے: کاجو، چلغوزے، پستہ وغیرہ چار چار عدد روزانہ ٹھیک چبا کر ضرور کھائیں فائدہ دینے والی غذائیں ہیں. شوگر سے بچنے اور اس پر قابو پانے کے لیئے جسمانی نقل و حرکت زیادہ ہںونی چاہیئے، ھلکی ورزش اور تیز قدموں کے ساتھ واک معمول بنالیں کبھی کبھار الٹی واک ضرور کریں، لفٹ وغیرہ کے بجائے سیڑھیوں کا راستہ اختیار کریں، خواہ مخواہ کا غصہ، اس صورتحال میں خوب پانی پیئیں۔ غیرضروری فکریں ترک کریں، پیسے کی کم، صحت کی زیادہ فکر کریں، مثبت سوچ رکھنے والوں سے دوستی رکھیں، بال سفید ہںونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بوڑھے ہںو گئے۔ اچھے ھومیوپیتھ سے اس کا علاج کرائیں اپنی سوچ کو مثبت اور جوان رکھیں، بوڑھوں کو بھی نہ چھوڑیں مگر جوانوں میں بیٹھیں اور ان سے خوش گپیاں لگائیں سستی اور کاہلی سے بچیں، یہ بات یاد رکھیں اگر شوگر کے ساتھ موٹاپا بھی ہںے تو موٹاپا کم کریں۔ مغز، نہاری، کلیجی، انڈے کی زردی کا پرھیز کریں شوگر کم ہںو جائے گا اور اگر شوگر کی وجہ سے وزن کم ہںو رہا ہںے تو شوگر کو کنٹرول کریں وزن ٹھیک ہںو جائے گا. سب سے اہم بات یہ کہ شوگر و بلڈپریشر دونوں اگر ہائی ہیں تو پھر صحت کو بڑے خطرات لاحق ہںو سکتے ہیں بینائی، گردوں، دماغ اور اعصابی نظام کو نقصان پہنچانے میں شوگر اور بلڈ پریشر کا بـے قابو ہںونا اہم کردار ادا کرتا ہںے علاوہ ازیں مردانہ عوارض اور عورتوں میں کمزوری کا باعث بنتا ہںے. مردوں اور عورتوں میں خاص الفاظ "دل نہیں کرتا" کا کامیاب علاج کروائیں میں ہںومیوپیتھک ڈاکٹر اقبال احمد ڈوگر مسلم ٹاؤن راولپنڈی پاکستان کا یہ پیغام اپنے دوستوں میں شیئر کریں شوگر اور بلڈ پریشر کو درست اور متوازن غذاؤں اسی طرح مستند معالج کی دواؤں اور ضروری پرھیز کے ساتھ قابو میں رکھیں۔ آپ کو یہ بڑے پتے کی بات بتا رہا ہںوں کہ شوگر اور بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کے لیے اپنے پاؤں متحرک رکھیں اور خوب پیدل چلیں، پاؤں اور ٹانگوں پر سارے جسم کا وزن ہںوتا ہںے، بیماریوں سے بچنے، ہڈیوں اور پٹھوں کو مضبوط رکھنے کے لیئے ایکسرسائز ضرور کریں ہلکی پھلکی ورزش کا معمول بنا لیں، نیند پوری کر لیا کریں، بازار کی اور دیگر غذاؤں سے اجتناب ضروری ہںے، چینی، بیکری کی اشیاء، مرچ مصالحے، رنگ برنگے مشروبات اور ہںر طرح کی مرغن غذاؤں سے منہ موڑ لیں، ضرورت اور طبیعت کے مطابق کھائیں اور پیئیں. گردے فیل ہںونے سے بچنے کے لیے ضروری ہںے کہ آپ شوگر اور بلڈ پریشر قابو میں رہیں، شوگر کے مریضوں میں 40 فیصد اور بلڈ پریشر کے مریضوں میں 20 فیصد گردوں کے عوارض اور پیچیدگیوں کا امکان ہںوتا ہںے ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر زیادہ دوائیں استعمال کرنا، بار بار پتھریوں کا بننا ھومیوپیتھک میں پتھریوں کو نکالنا آسان ھے یہ پتھریاں دوبارہ نہ بنیں یہ مشکل کام ہںے مگر ناممکن نہیں آپ اس کے لئیے بارہ گلاس500 ـ 160 ٹی ڈی ایس کا پانی پیئیں آب ِ زمزم خوب پیئیں موسم ہںو تو کھیرا اور خربوزہ خوب کھائیں، موٹاپـے پر قابو پائیں دل کی بیماریاں پر قابو پانے کے لیئے مارننگ واک اور ايوننگ واک کو عادت بنائیں، تمباکو نوشی اور شراب نوشی اس طرح موروثی عوامل اور غیر متوازن غذائیں گردوں کے فعل میں خرابی کا باعث بن سکتی ہیں. ذیابیطس کی عمومی علامات میں تھکاوٹ کا ہںونا، وزن کم ہںونا، نظر میں دھندلاپن (Blared vision) پیاس زیادہ، پیشاب معمول سے زیادہ آنا خاص طور پر رات کو بار بار حاجت ہںوتی ہںے. شوگر میں خون کے جسم میں بہاؤ میں فرق آنے سے پیچیدگیاں اور کمزوریاں پیدا ہوتی ہیں نیز خون میں شوگر کی زیادہ مقدار سے شریانوں کو نقصان پہنچتا ہںے. ایسی حاملہ خواتین جنہیں دوران زچگی شوگر ہںو جاتا ہںے اس دوران اور بعد میں ضروری احتیاط اور پرہیز کرنا چاہیـے آپ دوران زچگی Lehning France کا Rexorubia شروع کروائیں ماں اور پیٹ میں بچہ کی صحت کا ضامن ھے میرا کلینیکل تجربہ اس بات کی تصدیق کرتا ھے۔ آپ ٹائپ ٹو شوگر میں مندرجہ ذیل ہںومیوپیتھک ادویات سے استفادہ کر سکتے ہیں: Helonis 200 بہترین دوا ھے خواتین میں دمچی کے درد کا بہترین علاج ہںے۔ شوگر کے مریض میں پیشاب میں پروٹین آنے کی اہم دوا بھی ہںے، یہاں ہومیوپیتھک سٹوڈنٹس اور معالجین کو بتاتا چلوں کہ جو دوا ٹنکچر میں کام کرتی ہںے وہ پوٹینسی میں بھی بہت اچھا کام کرتی ہںے یہ دوا بھی آپ 30 یا 200 میں استعمال کریں. ٹائپ ون شوگر کی علامات عام طور پر بچپن میں سامنے آتی ہیں شوگر کی یہ قسم زیادہ خطرناک ہںوتی ہںے یہ آٹو امیون بیماری میں آتی ہںے. شوگر اور شوگر سے ہںونے والی کمزوری اور پیچیدگیوں کے علاج کے واسطے۔ ذیابیطس سے پیدا ہںونے والے مردانہ عوارض کیلئے ہںومیو پیتھی میں علامات پر مختلف دوائیں بہت اچھا کام کرتی ہیں ان میں ایسڈ فاس 3X خاص درجہ رکھتی ہںے اسے آپ 30 یا 200 یا مدر ٹنکچر وغیرہ میں مناسب وقفے سے ہائی پوٹینسی میں استعمال کر سکتے ہیں، اس حوالے سے ماسکس ٹنکچر کے استعمال کا کہا جاتا ہںے لیکن تجربـے میں اس کے نتائج متاثر کن نہیں ہاں اگر شوگر کے مریضوں میں زیادہ سردی کی وجہ سے مسئلہ آ رہا ہںو تو آپ ماسکس ٹنکچر کے بجائے 1000/30 طاقت میں دیں، کوکا اور پلمبم میٹ بھی کمزوری میں اچھا کام کرتی ہیں. اورم میٹ شوگر سے ہںونے والی پیچیدگیوں کی بڑی دوا ہںے، کبھی کبھار ہائی پوٹینسی میں دے سکتے ہیں خاص طور پر ایسے مریض جن میں انتہا درجے کی مایوسی ملتی ہںو. شوگر کے عارضے میں استعمال ہںونے والی دیگر دواؤں میں گریفائیٹس 30، فاسفورس 30، لائیکوپوڈیم 200 یورینیم نائیٹریکم3X، آرسینک البم 30/200، اگنیشیا 1M ابروما آگسٹا Q، جمنیما Q، نیٹرم میور 30، آئرس ورس30، نیٹرم فاس 12X، نیٹرم سلف 3X، سائی زیجیم مدر ٹنکچر وغیرہ، الیگزونم 30، انسولینم30، کلکیریا کارب 200، کریازوٹ 30 وغیرہ اپنی علامات پر عام طور پر استعمال ہںوتی ہیں آپ اپنے خود معالج نہ بنیں اپنے علاقے کے سینئر ھومیوپیتھ کی فیس ادا کریں اور اپنی دوا منتخب کروائیں ھومیوپیتھک علاج باقی علاجوں سے کافی سستا ھے اگر شوگر کی وجہ سے پاؤں اتنے سن ہںوں کہ جوتے کا احساس نہ ہںو آپ انہیں زیتون کے تیل کی مالش کروائیں اور اگر مریض اپنا پاؤں زور سے زمین پر مارے تو کالی بروم 200 دوا دیں. ڈائبیٹک فٹ میں انتھراکسینم 200، سکیل کار 30، کاربوویج 30، سلیشیا 12X، انسولینم 30، سائی زیجیم مدد ٹنکچر لیڈم مدر ٹنکچر وغیرہ اہم دوائیں ہیں ان سے متعدد مرتبہ مریضوں کے پاؤں کٹنے سے بچے ہیں. ڈائبیٹک نیوروپیتھی میں ہومیو دوا 30-Curarae اچھا کام کرتی ہںے، لو بلڈ شوگر
Hypoglycemia
میں جیلسیمیم 30 کو ضرور مدنظر رکھیں، لو بلڈ شوگر بعض اوقات زیادہ نقصان دہ ہںو سکتا ہںے. گلیسرینم اور میگنیشیم سلف بھی ذیابیطس کے علاج میں اپنی علامات پر اچھا کام کرتی ہیں، جب شوگر تین چار سو سے اوپر چلا جائے تو Phlorizinum 6 روزانہ تین چار بار دیں. شوگر یا کسی اور وجہ سے اچانک بینائی چلی جائے تو ایکونائیٹ، بیلاڈونا اور جیلسیمیم اسی ترتیب سے CM میں دیں بعد میں کالی فاس 200 اور جیلسیمیم 200 میں ادل بدل (Alternately) کر کے درد دے سکتے ہیں. بس ادویات امپورٹڈ ھوں ایک اچھے معالج کی پہچان یہ ہںو گی جو شوگر کی ابتدائی علامات میں مریض کو دواؤں سے بچا کر غذائی احتیاط اور لائف سٹائل کو ٹھیک کرنے پر لگائے, ھمیں فارم کی مرغی کھانے سے جاتھ اٹھانے ھوں گے جو مریض ویکسین پر ہیں انہیں دواؤں پر لے آئے اور جو دو گولیاں لے رہںے ہیں انہیں ایک گولی پر لے آئے اور پھر دھیرے دھیرے ان دواؤں سے نجات مل سکتی ھے
"C-peptide Test" Blood Test
لبلبہ ضرورت کے مطابق انسولین بنا رہا ہںے یا نہیں جاننے کیلئے یہ ٹیسٹ کرایا جاتا ہںے یہ ٹیسٹ 12 گھنٹے کی فاسٹنگ کی حالت میں ہوتا ہںے نتیجہ ایک سے اوپر آئے تو سمجھیں لبلبہ ضرورت کے مطابق انسولین بنا رہا ہںے انسولین تھراپی کی ضرورت نہیں۔
ہمیں اپنے بچوں کو بتانا ھوگا وہ مشت زنی نہ کریں انہیں اسمارٹ موبائل کے زیادہ استعمال سے روکنا ھوگا احتلام، جریان اور مشت زنی، مردانہ کمزوری ان سب کا ھومیوپیتھ بھترین علاج کر سکتے ہیں۔ مردانہ بانجھ پن
عورتوں میں بانجھ پن
گردے فیل۔ گردوں کی پتھری کی چھ اقسام (کیلشیم، میگنیشیم، فاسفیٹس، سلفیٹس یوریٹس نائٹریٹ اور اسٹگ ھارن جسے بارہ سینگا بھی کہتے ہیں۔ پتھریوں کیلئے ہماریBV Q اور Hydrangea Q الٹرنیٹ دینے سے ملتانی مٹی کی شکل میں پیشاب کے ذریعے نکل جاتی ہیں۔ شوگر میں انسولین سے نجات۔ شوگر کنٹرول۔ دل کے جملہ امراض اور بچوں میں قد لمبا کرنے کیلئے۔بھوک کا نہ لگنا، کیلشیم ، آئرن اور خون کی کمی دور، ہر قسم کے لیکوریا کیلیئے، پروسٹیٹ گلینڈ
مائیگرین۔ ہںر قسم کا آدھے سر ، مکمل سر کا درد کا ھومیوپیتھی کامیاب علاج پیش کرتی ہںے
پائیلز بلڈی ھوں یا بلائینڈ۔ دونوں کا پرمانینٹ علاج کرتی ھے فسچولا اور ناسور دونوں بہن بھائی امراض ہیں۔ ہماری ھومیوپیتھی اب واٹس ایپ کا علاج بن گئی ھے اب ھر مرد اور عورت بلکہ بچہ بھی ھومیو ڈاکٹر بننے کی کوشش کر رہا ہںے جو کہ انتھائی خطرناک ھے۔ ہماری ھومیوپیتھی بینائی تیز۔ دانتوں کا درد۔ سانس پھولنا۔ آکسیجن کی کمی۔ دمہ کا کامیاب علاج پیش کرتی ھے
علاوہ ازیں: معدہ، جگر، ہںر قسم کے دردوں، نسوانی حسن میں کمی، بلڈ پریشر، فالج، جلدی امراض، گلٹیاں اور ٹانسلز اور دیگر بعض امراض کیلئے ایسی ایسی ادویات موجود ہیں جن کے نتائج سالہا سال سے آزمودہ اور کامیاب ہیں
01/12/2025
اپنی صحت کا خیال رکھنا عبادت ہے—` کیونکہ صحت اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔
آئیں، آج سے عہد کریں کہ ہم خود بھی صحت مند رہیں گے اور دوسروں کو بھی صحت مند زندگی کی ترغیب دیں گے۔
*سنتوں پر عمل کرنے سے صحت ہی صحت*
ہم سب کی دلی تمنا ہے کہ کہ ہماری زندگی پر سکون، صحت مند اور بابرکت ہو۔ ہم مہنگے علاج، پرہیز والی غذائیں، ورزش، اور ذہنی سکون کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹاتے ہیں۔ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا کہ ہمارے نبی کریم ﷺ کی زندگی، جو ہمارے لیے کامل نمونہ ہے، وہی ہماری جسمانی، ذہنی اور روحانی صحت کا بہترین حل بھی ہے؟
آج جسے ہم "Healthy Lifestyle" کہتے ہے، وہ درحقیقت صدیوں پہلے ہمارے رسولِ مکرم ﷺ نے ہمیں سکھا دیا تھا۔
*کھانے پینے کے آداب اور اصول*
رسول اللہ ﷺ کا طریقہ کھانے میں اعتدال پر تھا۔ آپ ﷺ مناسب بھوک رکھ کر کھاتے تھے ۔۔۔۔
سنت اپنائیں — زندگی آسان بنائیں۔
29/11/2025
سحر المرض
(بیماری ڈالنے والا جادو)
✍️ اخوکم راقی عثمان ظفر 🇵🇰
تعارف
سحر المرض ایسا شیطانی عمل ہے جس کا مقصد کسی صحت مند انسان پر مصنوعی بیماری ڈالنا، جسمانی اعضاء کو ناکارہ بنانا یا مسلسل تکلیف اور اذیت میں مبتلا رکھنا ہوتا ہے۔
یہ جادو بعض اوقات لاعلاج بیماری کی شکل اختیار کر لیتا ہے، یہاں تک کہ جدید میڈیکل تشخیص میں بھی بیماری کی کوئی واضح وجہ نہیں ملتی۔
سحر المرض کی عام علامات
جسمانی علامات
مسلسل کمزوری اور تھکن کا احساس، بغیر کسی واضح بیماری کے
خاص اعضاء میں درد یا سن ہونا (خصوصاً سر، کمر، معدہ، جوڑ)
پیٹ میں مسلسل درد یا بے ترتیبی
جلد پر بغیر وجہ کے خارش یا الرجی
آنکھوں کا کمزور ہونا، دھندلا دیکھنا
جسمانی درجہ حرارت کا بار بار بڑھنا یا کم ہونا
نفسیاتی علامات
اداسی، ذہنی دباؤ، بے چینی
بغیر وجہ کے خوف اور وہم
نیند میں ڈراؤنے خواب آنا
دل کی دھڑکن کا بے ترتیب ہو جانا
خواب میں علامات
نجاسات اور گندگی کے خواب
خواب میں خود کو زخموں یا خون آلود حالت میں دیکھنا
خواب میں بیمار بستر پر لیٹے ہونا
خواب میں سرمئی رنگ کے سانپ، بچھو، چھپکلی بھورے رنگ کےکتے یا دوسرے خطرناک جانوروں کا حملہ کرنا
خواب میں اندھیرے یا قبرستان جیسی جگہیں دیکھنا
سحر المرض کا شیطانی طریقہ کار
جادوگر مریض کا کوئی اثر (بال، لباس، تصویر) لے کر شیطانی اعمال کرتا ہے اور جنات کو مامور کرتا ہے کہ وہ متاثرہ شخص کے جسم میں بیماری یا تکلیف ڈالیں۔
بعض اوقات یہ جادو دفن کیا جاتا ہے یا کھلایا پلایا جاتا ہے، یا کسی خاص وقت (قمر در عقرب، شبِ بد وغیرہ) میں انجام دیا جاتا ہے تاکہ اثر زیادہ شدید ہو۔
قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا
"فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْهُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِهِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِهِ ۚ وَمَا هُم بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِ اللَّهِ"
(سورۃ البقرہ: 102)
"اور وہ (جادوگر) ایسی چیز سیکھتے تھے جس سے مرد اور اس کی بیوی کے درمیان جدائی ڈال دیتے تھے، حالانکہ وہ کسی کو اللہ کی اجازت کے بغیر کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے۔"
سحر المرض کا شرعی علاج
رقیہ شرعیہ کا اہتمام
سورۃ الفاتحہ (شفا کی دعا)
آیت الکرسی
سورہ الاعراف 117-122
سورہ یونس 79-82
سورہ طہ 65-69
آخری تین سورتیں (اخلاص، فلق، ناس)
دم شدہ پانی سے علاج
دم کیا ہوا پانی پینا
دم شدہ پانی سے غسل کرنا
دعائیں اور اذکار
کثرت سے استغفار اور درود شریف پڑھنا
"اللهم رب الناس أذهب البأس اشفِ أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاءً لا يغادر سقما"
(صحیح بخاری، حدیث: 5743)
روحانی تحفظ
صبح و شام کے اذکار کا باقاعدہ اہتمام
قرآن کی تلاوت کے ساتھ نمازوں میں خشوع پیدا کرنا
خصوصی تدابیر
صدقہ دینا (روحانی شفایابی میں صدقہ کا بہت اثر ہوتا ہے)
نماز تہجد اور دعا کا خاص اہتمام کرنا
اہم نصیحت
سحر المرض کی تکلیف جتنی بھی شدید ہو، ایمان اور صبر کے ساتھ اللہ پر بھروسہ کرنے والا شخص ضرور شفا پاتا ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَاءً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَاءً"
(صحیح بخاری: 5678)
"اللہ نے کوئی بیماری نازل نہیں فرمائی مگر اس کا علاج بھی نازل فرمایا ہے۔"ل
سحر المرض ایک نہایت خطرناک جادو ہے جو انسانی جسم و روح کو متاثر کرتا ہے۔
اس کا علاج صرف اللہ کے کلام اور سنتِ نبوی کے مطابق ممکن ہے۔
اللہ پر کامل بھروسہ، صبر، اور استقامت سے ہی شفا ملتی ہے
مفاد عامہ کے لیے نشر کیا گیا
✍️ اخوکم راقی عثمان ظفر 🇵🇰
الرقیة الشرعیة النبویة