Alif Al Quran

Alif Al Quran We offering Online Quran Teaching with proper Translation Tajweed and Tafseer.

Ramazan ki Barkatiyn ❤️
12/03/2024

Ramazan ki Barkatiyn ❤️





11/03/2024

‏رمضان المبارک کے 03 گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر آپ انکی حفاظت کریں تو یہ 03 گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک 90 گھنٹے ہوجائیں گے

یہ تین گھنٹے:

۱ افطار کا گهنٹہ:* افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کیلئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اسوقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے، عزیزوں اور مرحومین کیلئے دعا کریں-

۲ دوسرا گھنٹہ :رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کریں کہ اللہ آواز دیتا ہے آیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں آیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسکو معاف کردوں پس اسوقت تم استغفار کرو-

۳ تیسرا گھنٹہ:*لصبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
یہ 90 گهنٹے ہیں ان اوقات پر مداومت کریں, ذکر خدا کریں اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لائیں کہ صرف 30 دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے-

تین دعائیں اپنے سجدوں میں پڑهنے کیلئے ابھی سے یاد کر لیں:
1- اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة

2- اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت

3- ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك

Ramzan Mubarak

10/03/2024

تمہاری ماؤں بہنوں کو یہود نے پانی کی بوند بوند کو ترسا دیا اور تم کوک پیپسی پیتے ہو کتنے بےحس ہو تم۔

08/08/2023

(توبہ) کے بارے میں اہم ایات
یعنی کن کی توبہ قبول ہوتی ہے اور کن کی نہیں۔۔؟
:
سورة النساء
اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا وَ اَصۡلَحُوۡا وَ اعۡتَصَمُوۡا بِاللّٰہِ وَ اَخۡلَصُوۡا دِیۡنَہُمۡ لِلّٰہِ فَاُولٰٓئِکَ مَعَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ؕ وَ سَوۡفَ یُؤۡتِ اللّٰہُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۱۴۶﴾

ہاں جو توبہ کرلیں اور اصلاح کرلیں اور اللہ تعالٰی پر کامل یقین رکھیں اور خالص اللہ ہی کے لئے دینداری کریں تو یہ لوگ مومنوں کے ساتھ ہیں ، اللہ تعالٰی مومنوں کو بہت بڑا اجر دے گا ۔

: سورة النساء -

وَ لَیۡسَتِ التَّوۡبَۃُ لِلَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السَّیِّاٰتِ ۚ حَتّٰۤی اِذَا حَضَرَ اَحَدَہُمُ الۡمَوۡتُ قَالَ اِنِّیۡ تُبۡتُ الۡئٰنَ وَ لَا الَّذِیۡنَ یَمُوۡتُوۡنَ وَ ہُمۡ کُفَّارٌ ؕ اُولٰٓئِکَ اَعۡتَدۡنَا لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿۱۸﴾

ان کی توبہ نہیں جو بُرائیاں کرتے چلے جائیں یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کے پاس موت آجائے تو کہہ دے کہ میں نے اب توبہ کی اور ان کی توبہ بھی قبول نہیں جو کفر پر ہی مر جائیں ، یہی لوگ ہیں جن کے لئے ہم نے المناک عذاب تیار کر رکھا ہے

(توبہ) کے لیے ہمارا رویہ کیسا ہو ۔
: سورة المائدة

فَمَنۡ تَابَ مِنۡۢ بَعۡدِ ظُلۡمِہٖ وَ اَصۡلَحَ فَاِنَّ اللّٰہَ یَتُوۡبُ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۳۹﴾

جو شخص اپنے گناہ کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح کر لے تو اللہ تعالٰی رحمت کے ساتھ اس کی طرف لوٹتا ہے یقیناً اللہ تعالٰی معاف فرمانے والا مہربانی کرنے والا ہے ۔

Alif al Quran

Hadith Mubarka ❤️
21/07/2023

Hadith Mubarka ❤️


Beshak ! Allah ka Quran Hemsha Buland rahy ga !
06/07/2023

Beshak !

Allah ka Quran Hemsha Buland rahy ga !

پانچوں نمازوں سے گناہوں کا صفایا۔۔! اللہ پاک ہم سب کو نمازی بنا ۔۔ آمین
03/05/2023

پانچوں نمازوں سے گناہوں کا صفایا۔۔!

اللہ پاک ہم سب کو نمازی بنا ۔۔ آمین

09/04/2023

فرض کرو کہ دور نبوت ہم نے تم نے پایا ہوتا ۔۔۔۔!

ایک بہترین تخیل ۔۔۔۔ ❤️🤍

Address

New Mulpur Pindora
Rawalpindi
43600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alif Al Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category