Muhammad Shakeel Qadri

Muhammad Shakeel Qadri

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Shakeel Qadri, Religious school, Misriyal Road Rawalpindi, Rawalpindi.

21/09/2024
30/08/2024

ہم بریلی والے ہیں
ہم اعلیٰحضرت والے ہیں

30/08/2024

لاکھ جلتے رہیں دشمنان رضا
کم نہ ہونگے کبھی مدح خوان رضا
کہہ رہے ہیں سبھی عاشقان رضا
مسلک اعلیٰحضرت سلامت رہے

Quran Digital Studio 18/08/2024

السلام عليكم
میری اس آئی ڈی میں جتنے بھی بھائی ہیں آپ سب میرے آفیشل یوٹیوب چینل کو اگر خود بھی سبسکرائب کریں اور ہر بھائی اگر کم سے کم اپنے 5 دوستوں سے بھی سبسکرائب کروائے تو میرا چینل بہت لوگوں تک پہنچ سکتا ہے تو آپ سب سے درخواست ہے کہ آپ سب میرے چینل کو پلیز سبسکرائب کیجئے اور آگے بھی شئیر کیجئے.
جزاک اللہ خیرا

Quran Digital Studio Learn Quran with Tajweed

03/07/2024

السلام عليكم
میرے پیارے ہم وطن بھائیو جیسا کہ آپ سب ہی جانتے ہیں کہ بجلی کے بل کے نام پر ہم پوری قوم کو لوٹ کر بھوکا مارنے کا پلان کامیابی سے جاری ہے تو میں آپ سب سے گزارش کرتا ہوں کہ بلا وجہ فضول قسم کے ٹرینڈ بنا کر سوشل میڈیا پہ نہ چلائیں کیونکہ بحیثیت پاکستانی ہم ان اشرافیہ کہ غلامی کو دل و دماغ سے قبول کر چکے ہیں تو بلا وجہ واویلا کرنا بنتا نہیں ہے.
بس یہ التجا ہے کہ نماز کی پابندی کریں اور اپنے رب سے بہتری کہ دعا مانگتے رہیں اللہ پاک آقا کریم صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہم سب پر اپنا خاص فضل اور رحم فرمائے. آمین
طالب دعا
محمد شکیل قادری عطاری

23/04/2024

السلام عليكم
ضروری اعلان....!!!!
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیس بک کے تقریباً تمام اکاؤنٹس ہیکرز کے ذریعے ہیک کیے جا رہے ہیں۔ وہ ایک نیا فیس بک اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کی پروفائل تصویر اور آپ کا نام استعمال کر رہے ہیں اور پھر آپ کے دوستوں کو اس اکاؤنٹ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کے دوست سمجھتے ہیں کہ یہ آپ ہیں اور وہ اس سے منسلک ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد سے وہ ہیکرز آپ کے نام سے جو چاہیں لکھ سکتے ہیں۔ اس لیے برائے مہربانی خیال رکھیں اور میرے نام پر بنائے گئے کسی بھی نئے اکاؤنٹ سے آنے والی فرینڈ ریکویسٹ
قبول نہ کریں!
اگر کسی کو میرے اکاؤنٹ سے فحش، فرقہ وارانہ، بات یا پیسوں کی مدد سے متعلق کوئی پیغام ملتا ہے تو وہ جھوٹ ہوگا...مجھے ایسا کرنے کی ضرورت نہیں...
(اس پیغام کو کاپی کر کے اپنی ٹائم لائن پر پیسٹ کر دیں تاکہ آپ کا کوئی دوست آپ کے نام پر بنائے گئے جعلی

اکاؤنٹ سے درخواستیں قبول نہ کر سکے... شکریہ

محمد شکیل قادری

15/04/2024

انتہائی افسوسناک خبر
اللہ پاک آقا کریم صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی عطاء المصطفیٰ اعظمی رحمۃاللہ علیہ کی بےحساب مغفرت فرمائے.
آمین

27/05/2023

آج کی حدیث شریف
06 ذوالقعدہ 1444ھ
27 مئی 2023 ہفتہ

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Misriyal Road Rawalpindi
Rawalpindi