
-
Welcome to Fazaia Bilquis College of Education for Women PAF Base Nur Khan.
It is not only the top ranking teaching college of the country but is also one of the most prestigious educational institutions of Pakistan Air Force.
Operating as usual
-
ساںٔیڈ ایفکٹس صرف دواںٔیوں کے ہی نہیں ہوتے ۔رویوں اور الفاظ کے بھی ہوتے ہیں🖤
*اے آئی کے اثرات، گوگل نے مزید 10 فیصد ملازمین فارغ کر دیئے.*
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے آنے کے بعد سرچ انجن (گوگل) نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل نے اس بار اپنے انتظامی عہدوں سے لوگوں کو فارغ کر دیا۔ گوگل نے ڈائریکٹر اور نائب صدر سمیت 10 فیصد ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا۔
سندر پچائی نے کہا کہ کمپنی کو اوپن اے آئی جیسے حریفوں سے مقابلے کا سامنا ہے۔ اور اس سے نمٹنے کے لیے بہتر کارکردگی کی ضرورت ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ برس بھی تشکیل نو کے لیے گوگل کی جانب سے انتہائی قدم اٹھایا گیا تھا۔ اور 12 ہزار سے زائد ملازمین کو نوکری سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔
*22 دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن اور دسمبر کی 23 ویں شب سب سے لمبی رات ہوگی*
22 دسمبر سال رواں کا سب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل رات ہوگی ، 22 دسمبر کو سورج 7 بج کر 6 منٹ پر طلوع ہوگا جبکہ 5 بج کر 14 منٹ پر غروب ہوگا ، اس طرح دن کا دورانیہ 10 گھنٹے 8 منٹ کا ہوگا جبکہ رات کا
دورانیہ 13 گھنٹے52 منٹ ہو گا۔ ، 23 دسمبر سے دن کا دورانیہ بڑھنا اور رات کا دورانیہ کم ہونا شروع ہو جائے گا ، 21 , 22 مارچ 2025 کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا۔
جو کچھ آپ کے منہ سے نکلتا ہے...
وہی ہے جو آپ نے اپنے دماغ میں ڈالا ہے۔
- -
قائد اعظم لائبریری،لاہور میں " لنکن کارنر" کا افتتاح خوش
آئند اقدام ہے ۔
-
-
*سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے نٸے تعلیمی سال کے لٸے کلاس ایک سے بارہویں تک کی تمام کتابیں ویب سائٹ https://ebooks.stbb.edu.pk پر اپلوڈ کردی ہیں۔ تمام کتابیں تین زبانوں سندھی، اردو اور انگریزی میں موجود ہیں۔*
Welcome in Home Page Letsbreathe
KISSAN DAY - کسان خوش حال ، پاکستان خوش حال
Fazaia Bilquis College
اگر کتابوں کو سونگھ لیا جائے تو:
اسلامی کتاب سے دین
تاریخ کی کتاب سے خون
فلسفے کی کتاب سے زندگی
جغرافیہ کی کتاب سے مٹی
سائنس کی کتاب سے منطق
ٹیکنالوجی کی کتاب سے جدت
معاشیات کی کتاب سے معیشت
نفسیات کی کتاب سے رویہ و ذہنیت
اور
ادب کی کتاب سے عشق
کی خوشبو آتی ہے🫀📚🌍
پختہ فکر شاعر جناب فیصل عرفان کی چوتھی پوٹھوہای کتاب شائع ہو چکی ھے ۔ کتاب کی اشاعت یقیناً قارئین کیلئے ایک انمول خزانہ ثابت ہو گی ۔ ہم فیصل عرفان کی اس کاوش پر ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
تعلیمی سال 2025 ،26 کیلئے مفت کتب کے انتظامات
میں علم کی کھوج میں
کہاں کہاں پہ چڑھ گیا
International Iqbal Conference on Iqbal Studies Abroad
Article: Dr. Jafar Samdani Gilani
Admission Open - Spring-2025 🎓
International Human Rights Day - Fazaia Bilquis College✌️
شیامن مرکز چین کے صوبہ فوجیان میں واقع ہے۔ یہ ایک عمارت ہے جس کا ڈیزائن سمندری لہروں سے متاثر ہے۔ اس کے زینہ نما انداز سے لوگ اوپر جا کر سمندر اور آس پاس کے خوبصورت مناظر دیکھ سکتے ہیں۔ یہ عمارت قدرتی خوبصورتی اور جدید تعمیرات کا ایک شاندار امتزاج ہے۔
خود کو تعلیم دیں ۔
جب کسی خاص موضوع کے بارے میں کوئی سوال آپ کے ذہن میں اُبھرتا ہے، تو اسے گوگل کریں۔ اُس پر شارٹ فلمیں اور دستاویزی فلمیں دیکھیں۔ جب ان میں سے کوئی چیز آپ کی دلچسپی کو جنم دے تو پھر اس کے بارے میں پڑھیں۔مزید پڑھیں، اس وقت تک پڑھیں جب تک وہ جواب نہ مل جائے جو آپ کے ذہن میں اُبھرا تھا۔
خود کو تعلیم دینے کا یہی بہتر طریقہ ہے کہ مطالعہ کریں، سیکھیں، اپنے دماغ کو متحرک کریں۔ صرف روایتی تعلیمی نظام پر بھروسہ نہ کریں، اپنے اس خوبصورت ذہن کو تعلیم دیتے رہیں۔