19/01/2024
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
💦 *صحت اور فراغت*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دو نعمتیں ایسی ہیں جن کے بارے میں اکثر لوگ خسارے کا شکار ہیں : صحت اور فراغت۔‘‘*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ-4170»
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *06 رجب 1445ھ* 💎
🔖 *18 جنوری 2024ء* 💎
🔖 *05 ماگھ 2080ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄