تجوید ، مقامات ، صوت ، لحن

تجوید ، مقامات ، صوت ، لحن

Share

This page is created to train New Qurra and to teach them the knowledge of Recitation ( international standards).

Operating as usual

24/01/2025
01/01/2025

تعلیم المقامات القرآنیۃ فی الترتیل
جامعہ فرقانیہ مدنیہ راولپنڈی
ابو ارقم محمد خباب
درس مقام الکرد

29/11/2024

تعلیم المقامات القرآنیۃ فی الترتیل
جامعہ فرقانیہ مدنیہ راولپنڈی
ابو ارقم محمد خباب
مقام جہارکاہ ( مکمل)
شرح و تمرین
29 نومبر 2024

20/11/2024

تلاوت میں تقلید
تقلید کے معاملے میں میری رائے ہے قاری کے آواز کے بجائے اس کے انداز کی تقلید اپنی فطری آواز میں کرنی چاہیے ۔ اگر چہ آواز کے اختلاف کی وجہ سے سننے میں لازمی طور پر تھوڑی مختلف سنائی دے گی لیکن تلاوت آواز بنانے کے "تکلف "سے پاک ہو گی ۔
ابو ارقم محمد خباب
20 نومبر 2024

18/09/2024

راولپنڈی اور اسلام آباد کے احباب کے لیے سنہری موقع ۔۔۔۔

18/09/2024

ماشآءاللہ
قاری حبیب النبی رحیمی صاحب آف سوات

18/09/2024

ماشآءاللہ محمد حسین صاحب

10/09/2024

{ إِنَّ أَوَّلَ بَیۡتࣲ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِی بِبَكَّةَ مُبَارَكࣰا وَهُدࣰى لِّلۡعَـٰلَمِینَ }
[Surah Āli-ʿImrān: 96]

08/09/2024

قراءات سبعہ عشرہ پر عبور حاصل کرنے والے حفاظ کرام کے لئے عالمی مسابقہ : #کینیا ۔
پوسٹ میں واٹس ایپ نمبر مینشن ہے۔

06/09/2024

قرآن کریم میں خوش آوازی اور چند سوالات ۔۔۔
احادیث مبارکہ میں بکثرت قرآن کریم کو خوش آوازی سے پڑھنے کی ترغیب اور تاکید آئی ہے ۔ قرآن کو خوبصورت آواز میں پڑھنا مطلوب اور مستحسن ہے اگر کوئی آدمی طبعی طور پر خوش آواز نہیں ہے تو ابن ابی ملیکہ کا قول جسے ابوداود نے بسند ِصحیح نقل کیا ہے ، کے رو سے وہ شخص جس قدر ہوسکے، آواز میں حسن پیدا کرنے کی کوشش کرے ۔
اب سوال یہ ہے کہ:
1- تلاوت میں خوش آوازی کیسے پیدا کی جائے ؟
کیا خوش آوازی کے کوئی قواعد متعین ہیں ؟ اور اگر ہیں تو کونسے ہیں ؟

2- جس خوش آوازی کی تعریف احادیث مبارکہ میں آئی ہے کیا وہ کچھ خاص طرز یں یا آوازیں تھیں جو قرآن کے ساتھ ہی نازل ہوئی تھیں ؟ یا وہ پہلے سے عرب میں موجود تھیں ؟ اور اگر موجود تھیں تو عرب قرآن کے نزول سے پہلے اس خوش آوازی کو کس چیز میں استعمال کرتے تھے ؟

3- جس خوش آوازی ، طرز ، اور لہجہ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین قرآن کی تلاوت فرماتے تھے کیا وہ ناپید ہو چکی ہے ؟ اور اگر آج بھی ہیں تو کونسی ہیں ؟
اہلِ علم حضرات اپنی آراء سے مستفید فرمائیں

27/07/2024

ماشآءاللہ

15/06/2024

20 لاکھ سے زائد عازمین، حج کے
'وقوف عرفات' کو ادا کرنے کے لیے #عرفات کے میدان میں جمع ہیں.. اللہ پاک سب حجاج کرام کے حج کو قبول فرمائیں آمین ۔
ـــــــــ یومِ عرفہ
میدان عرفات مکہ مکرمہ سے 22 کلومیٹر دور ہے جبکہ وادی منی سے اس کا فاصلہ 10 اور مزدلفہ سے 6 کلومیٹر ہے
اور یہ پیدل طے کرنا ہے اور آج 45 سنٹی گریڈ گرمی ہے
اللہ پاک سب کو آسانیاں عطا فرماۓ ، آمین
آج منگل کو میدان عرفات میں حج کے رکن اعظم کی ادائیگی کے بعد سورج غروب ہوتے ہی زائرین عرفات اور منیٰ کے درمیان واقع مزدلفہ کا رخ کریں گے اور رات کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔

اس کے بعد مزدلفہ سے کنکریاں جمع کرنے کے بعد وہ جمرات میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہیں اور حج کے آخری رکن کی ادائیگی کیلئے واپس خانہ کعبہ آ کر طواف کرتے ہیں۔

میدان عرفات کا رقبہ 33 مربع کلو میٹر ہے۔ یہ مکہ سے مشرق کی جانب طائف کی راہ پر 21 کلو میٹر دور ایک بڑا وسیع و عریض میدان ہے جہاں دنیا کے گوشے گوشے سے آنے والے عازمین حج 9 ذی الحجہ کو جمع ہوتے ہیں۔

یہ میدان شمال سے جنوب تک 12 کلو میٹر اور مشرق سے مغرب تک پانچ کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔ شمالی جانب سے عرفات نامی پہاڑی سلسلے میں گھرا ہوا ھے

11/06/2024

باقی دروس بھی اسی پیج پر نشر ہو رہے ہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

تعلیم المقامات القرآنیۃ فی الترتیل جامعہ فرقانیہ مدنیہ راولپنڈی ابو ارقم محمد خباب درس مقام الکرد
تعلیم المقامات القرآنیۃ فی الترتیل جامعہ فرقانیہ مدنیہ راولپنڈی ابو ارقم محمد خباب مقام جہارکاہ ( مکمل) شرح و تمرین 29 ن...
مسابقہ تلاوت القرآن الکریم پاکستان
مسابقہ تلاوت قرآن پاکستان
20 لاکھ سے زائد عازمین، حج کے #رکن_اعظم 'وقوف عرفات' کو ادا کرنے کے لیے #عرفات کے میدان میں جمع ہیں.. اللہ پاک سب حجاج ک...
#ماشاءاللــّٰـــــه ماشآءاللہ قاری ابوبکر ، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں۔ آمین
#ماشاءاللــّٰـــــه  قاری محمد ابوبکر کی نئی تلاوت سماعت فرمائیں۔ #فیصل_ٹاون اسلام آباد افتتاح : مسجد خاتم النبیین صلی ا...
تلاوت کلام پاک : سورة الانفال  وَاَعِدُّوۡا لَهُمۡ مَّا اسۡتَطَعۡتُمۡ مِّنۡ قُوَّةٍ۔۔۔
#ماشاءاللہ
#ماشآءاللہ :  رزلٹ آنا شروع ہوگئے۔  بچوں میں قران پاک کا شوق بڑھ رہا ہے۔  ایک بچے کی حوصلہ افزائی سے ہزاروں / لاکھوں بچو...
اس قاری صاحب کی تلاوت سننے کا بار بار دل کر رہا ہے۔ لیکن آپ کے لئے اس لئے شئیر کر رہا ہوں۔  کہ اپ بھی سماعت فرمائیں۔  یہ...

Location

Category

Telephone

Website

Address

6th Road
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00