22/03/2024
اوپر والی تصویر بنگالی عورتوں کی ہے
اور نیچے والی پاکستانی عورتوں کی ۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں کم از کم 450ارب محتص کئے گئے ہیں ۔
ایک فیکٹری ایک ارب کی لاگت سے بھی بنے تو 450 نئ فیکٹریاں قائم ہوسکتی ہیں۔ قوم کو مانگنے کے بجائے کمانا سکھائیں۔ بات کڑوی ہے مگر حقیقت ہے۔