05/01/2026
صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم
Dear.Assalam O Aliekum. I am running online Quran teaching Academy.We are teaching Holy Quran with T
05/01/2026
صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم
05/01/2026
اللہ ہم سب کو عذاب قبر سے بچائے
آمین
04/01/2026
03/01/2026
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتےہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کے لیے آئے وہ جنت کے کھجور کے باغ میں چل رہا ہے یہاں تک کہ وہ بیٹھ جائے، جب بیٹھ جائے، تو رحمت اسے ڈھانپ لیتی ہے، اگر صبح کے وقت عیادت کے لیے گیا ہو تو ستر ہزار فرشتے شام تک اس کے لیے دعا کرتے ہیں، اور اگر شام کا وقت ہو تو ستر ہزار فرشتے صبح تک اس کے لیے دعا کرتے ہیں“۔
[سنن ابن ماجه/كتاب الجنائز/حدیث:1442
📝*"رب تعالیٰ سے اُمید بھی بڑی عبادت ہے، ایسی عبادت کہ مشکلیں حل کر دیتی ہے"*
📚 *([مرأة المناجیح، ٤٥٣/٧]|*
01/01/2026
صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وَسَلَّم
،
،
،
،
2026
01/01/2026
صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم
#2026