13/08/2025
Happy Independence Day 🇵🇰
May Allah Bless Pakistan with more prosperity, success, and peace.
میرِ کارواں ہم تھے، روحِ کارواں تم ہو
ہم تو صرف عنواں تھے، اصل داستاں تم ہو
نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا
اس وطن کے پرچم کو سربلند ہی رکھنا.