24/02/2025
Excel science educational system
Education system
24/02/2025
Well-done My little Champ's✨💫
25/10/2024
الحمدللہ آفاق راولپنڈی ، اٹک
زون کے زیر اہتمام راولپنڈی اسلام آباد اور اٹک کے اساتذہ کے مابین منعقدہ سیرت النبی کوئز کے باقاعدہ نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ ایکسل سائنس ایجوکیشنل سسٹم گرجا کی مدرس محترمہ اقراء اسحاق نے مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کیا۔ اس کامیابی پر سکول انتظامیہ اقراء اسحاق کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ اور انکی مزید کامیابی کیلیے دعا گو ہیں۔
01/09/2024
آج مورخہ 31اگست 2024کو
صدیقی یوتھ ونگ پاکستان کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ بعنوان تحفظ ختم نبوتﷺ و استحکام پاکستان عسکری پیلس راولپنڈی میں منعقد کیا گیا۔ جس میں ضلع راولپنڈی کے پچیس سے ذاہد معروف ثانوی تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔
الحمدللہ ایکسل سائنس ایجوکیشنل سسٹم گرجا روڈ کی کلاس چہارم کی طالبہ آروش غزل نے تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنا اور اپنے ادارے کا نام روشن کیا۔
Weldone Arosh &
Weldone ESES.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
2020