Al AbbasiA Online Qur'an Academy

Al AbbasiA Online Qur'an Academy

Share

Online Quran Academy with Qualified Staff

26/04/2026
23/04/2026

18/04/2026

زندگی کا سفر اگر قرآن اور صاحب قرآن کی تعلیمات کی روشنی میں نہ کیا جائے تو انسان جگہ جگہ بھٹکتا اور ٹھوکریں کھاتا رہتا ہے

08/03/2023

جامعہ العلوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی

28/06/2022

السلام علیکم!
*خوشخبری* أن لائن قرأن اکیڈمی کی طرف سے فخریہ پیشکش*
وہ تمام احباب جو اپنی کسی مصروفیت کی وجہ سے ابھی تک قرآن کریم کی تعلیم حاصل نہیں کر سکے۔
یا جنہیں قرآن پاک حفظ کرنے کے بعد بھول گیا ہے۔
یا صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھنا چاہتے ہیں۔
یا اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں۔
ایسے تمام افراد کے لیئے سنہری موقعہ۔
خواہ وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں۔ اب گھر بیٹھے آن لائن بذریعہ سکائپ, زوم ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کریں اور اپنی دنیاء و آخرت کو سنواریں۔

*خصوصیات*

⬅️ *وضوء کا مکمل طریقہ*
⬅️ **غسل کا مکمل طریقہ*
⬅️ *چھ کلمے*
⬅️ *نورانی قاعدہ*
⬅️ *مکمل نماز*
⬅️ *نماز کا طریقہ*
⬅️ *مسنون دعائیں*
⬅️ *تربیت پر خصوصی توجہ*
⬅️ *ابتدائی اسلامی تعلیم*
⬅️ *ضروری فقہی مسائل*
⬅️ *تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک*
⬅️ *تجوید کے ساتھ حفظ قرآن پاک*
⬅️ *تجوید*
⬅️ *قرآن پاک ترجمہ و تفسیر کے ساتھ*
⬅️ *درسِ حدیث شریف*

*نوٹ:عمر کی کوئی قید نہیں*

کال ، ایس ایم ایس اور وٹس ایپ نمبر:

+92 341 8946549
خواہش مند حضرات پرسنل میں رابطہ کریں،
شکریہ۔

30/12/2021

قرآن پاک بار بار کہتا ہے
لاتَقْنَطُوا۔۔۔۔ناامید نہ ہو
لاَتَھِنُوا۔۔۔۔کمزور نہ پڑو
لاَتَحْزَنُوا۔۔۔۔غمگین نہ ہو
لَاتَيْأَسُوا۔۔۔۔مایوس نہ ہو

امید کو کبھی مت چھوڑنا ۔کیونکہ کمزور تمھارا وقت ہے اللّٰہﷻ نہیں ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Bahira Town Phase 3 Cornice Road House No 2205B
Rawalpindi
44000