Hafiz Saif Ahmed Haseebi

Hafiz Saif Ahmed Haseebi

Share

ألا ان اولياء الله لا خو ف عليهم ولا هم يحزنون

21/03/2025

💯🥰🥰♥️💯

28/01/2025

🥰💯🥰

31/08/2024

امام اہلسنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ کہ عرس مبارک کا خوبصورت منظر ۔
سب یہ صدقہ ہے عرب کے جگمگاتے چاند کا
نام روشن اے رضا جس نے تمہارا کر دیا ۔

30/08/2024

ترا اُن ﷺ کی چشمِ کرم میں نہ آنا
تو پھر کیسے مُمکن ہے غم میں نہ آنا
وہ اعداء کے جور و سِتم میں نہ آنا
رضا نفس دُشمن ہے دم میں نہ آنا
کہاں تُم نے دیکھے ہیں چندرانے والے

02/08/2024

💯یہ احتیاط تمنا یہ احترام جنوں ھمارا💯
💯کہ آپکا ذکر کروں اور آپکا نام نہ لوں💯
🤍میرے قبلہ جان🤍

31/07/2024

المہد المحمدی العلی عیدگاہ شریف راولپنڈی کے سٹوڈنٹ محمد فہد مصطفی صاحب کو عمرے کی ادائیگی پر بہت بہت مبارک باد
اللہ کریم حاضری قبول فرمائے ۔

27/07/2024

Inshallah 🤍 💯 🤍
اہل محبت ضرور شرکت فرمائیں ✨
جزاک اللہ خیرا

26/07/2024

"💗💗My Master (Murshid) has sown in my heart the Jasmine of God's name. He has taught me how to captivate the heart of my charming Beloved. He keeps me in his thoughts eternally. He always makes me do his will. He himself grants me his wisdom, O Bahu. He himself moulds me into his own real self."💗💗💗

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Eidgah Sharif Asghar Mall Road Rawalpindi
Rawalpindi