QB Thoughts

QB Thoughts

Share

Quran
Marriage
Motherhood
Femininity
Student of Deen

13/04/2025

Ibn al-Jawzi said

"That if people are impressed with you, don't think that they're impressed by you. They're impressed by the beauty of Allah's cover (hijab) placed over your sins; it's not really you, it's the veil that Allah has provided. You need to be self-aware of that so that you can continue to work on those things and not allow for destructive praise to sedate you or paralyze you from actually living up to the best of yourself"

13/04/2025

عید کے دن بھی غزہ پر بم برسے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ قوت رکھنے کے باوجود خاموش رہنے والے اور مدد کرنے والے سارے مقدرین جلد بد ترین انجام کو پہنچیں اور ان کی جگہ ایمان والوں کو اقتدار عطا ہو۔

آمین .

13/04/2025

قیامت کی نشانی ہے !
تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لیے
طالبات کو سیکس ورکر بننے پر مجبور کرنے والے مغرب کو
افغانستان میں تعلیم نسواں کے نام پر کوایجوکیشن پر پابندی لگا دینے پر سخت تحفظات ہیں !

محمد إسحٰق قریشي السلطاني

11/04/2025

یہ ہیں اس نظام کے گندے انڈے .


10/04/2025

امت مسلمہ کو زوال سے نکالنے کے لیے صرف وقتی جذباتی نعروں سے کام نہیں چلے گا۔
1۔ اسلامی نظام زندگی کو سمجھنا ہوگا اور خواہشات نفسانی کو چھوڑنا ہوگا۔
2۔ اسلام کے اجتماعی نظام کے نفاذ کو مقصد بنانا ہوگا۔
3۔ اس مقصد کے لیے پہلے مسلمانوں کو موجودہ دور میں اسلام کے اجتماعی نظام کی تبلیغ کرنی پڑے گی۔ کیونکہ مسلمان نہیں جانتا کہ اسلام سے اس کی دنیا و آخرت میں کیا تبدیلی آئے گی۔
4۔ طویل المعیاد حکمت عملی کے تحت افراد کار تیار کرنے ہوں گے۔
5۔ ان تمام لوگوں اور کاموں کو پہچاننا ہوگا اور خود سے جدا کرنا ہوگا جو ان مقاصد کی راہ سے مسلمانوں کو ہٹاتے ہیں۔

اگر یہ نہیں کر سکتے تو فلسطین کے لیے رونا چھوڑ دیں اور اپنی تباہی کا انتظار کریں۔

شعیب مدنی
9 اپریل 2025

09/04/2025

ٹرانسجینڈر 'مرد' مرد جیسا ہوتا ہے مرد نہیں، اسی طرح قومی سیکولر ریاستیں چاہیں وہ جمہوریت ہو، آمریت ہوں یا بادشاہتیں، جتنی بھی اسلام جیسی ہوجائیں وہ اسلامی نہیں۔

09/04/2025

فل۔سطین میری ہی نہیں آپکی ہی نہیں پوری امت کی زمیداری ہے مسلمان صرف چند ارکان کا نام نہیں مسلمان کسی دوسرے مسلمان کے بال کو بھی نقصان پہنچے اس کا نام مسلمان ہے

09/04/2025

حق بات کہنے والا معیوب لگتا ہے اور باطل کو لوگ ہپ ہپ کر کے ہضم کرتے جا رہے ہیں۔

09/04/2025

رجال کار بننا ہے، رجال تراشنے ہیں -
______

عمر بن خطابؓ سے کہا گیا: "اے عمر، تمنا کیجیے، آپ کی کیا خواہش ہے؟"
انہوں نے یہ نہیں کہا: "میں ہتھیار چاہتا ہوں"، نہ ہی یہ کہا: "میں ساز و سامان چاہتا ہوں"۔
بلکہ انہوں نے کہا:
"میں چاہتا ہوں کہ یہ گھر - جس میں تشریف فرما تھے- خالد بن ولیدؓ، ابو عبیدہ بن الجراحؓ، اور حذیفہ بن یمانؓ جیسے عظیم مردوں سے بھر جائے۔"

- الشيخ محمود الحسنا

08/04/2025

اس امت کی سب سے بڑی مصیبت اس کے علما ہیں، والله!

غ...زہ کو شہ رگ سے ذبح کیا جا رہا ہے
اس کے بیٹوں کا خون سڑکوں پر سیلاب کی صورت میں بہہ رہا ہے،
یہو...دیوں کے بم اور راکٹ اس کے معصوم بچوں کے سَر اور اعضا کاٹ رہے ہیں

اور امت کے بہادر علما پوری شدت کے ساتھ 'پرامن رہنے
اور 'شہروں اور دارالحکومتوں کے امن عامہ کو نقصان نہ پہنچانے' کی تلقین میں مصروف ہیں.

-أحمد قنيطة حفظه الله

08/04/2025

برائی کو برائی ہی سمجھنا چھوڑ دیا گیا ہے۔
نئی نسل کو ایسے والدین ملیں گے جو برائی کو برائی ہی نہیں کہیں گے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi West Ridge?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Rawalpindi West Ridge