Seeking Of Truth

Seeking Of Truth

Share

Seeking Of Truth is a channel where you can find information related to Islam, Quran & Science, History, Urdu Information, Documentry and Urdu Stories. comment

No matter what type of your Problem, Let us know, we have all the solutions. Got any Question?

16/01/2022


جمہوریت اور آمریت کو اس طرح ڈسکس کیا جاتا ہے جیسے ہمارے پاس آپشن دو ہی ہیں، ایک یہ کہ آپ فوجی آمر کے بوٹ تلے دب کر سانس لیں یا جمہوریت میں وڈیروں، زمینداروں، سرمایاداروں کے جبر تلے سسکیاں لیں. ہم ان دونوں آپشنز کو رد کرتے ہیں اور اپنے نظریے، اپنے دین.. اسلام سے ایک مکمل متبادل پیش کرتے ہیں جس کو خلافت کہا جاتا ہے. اللہ نے ہم سے خلافت کا وعدہ کیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خلیفہ کی بیعت کا حکم دیا، صحابہ نے خلافت راشدہ کا ماڈل اپنایا، تمام فقہاء نے اسی کو فرض کہا، اسی کی تفصیل لکھی، اسی کی حمایت کی. یہی ہمارا آپشن ہے، یہی ہمارا اجتماعی نظام ہے، یہی ہماری سیاسی فکر ہے.

13/01/2022

10/01/2022

But effort is a prerequisite........

23/10/2021
12/09/2021

مطلب یہ کے بھولا نہیں ہوں😊

12/09/2021

" حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا " کرنسی نوٹ پر لکھی اس عبارت کا کیا مطلب ہے ؟

05/09/2021

نیو ورلڈ آرڈر کیا ہے ؟
ہر شخص میں مائکرو چپ لگانے کی تیاری مکمل ۔۔۔۔۔
وہ مذہب جس میں شادی کرنا سخت غیر قانونی ہے
Thank you for watching, Follow us for more videos

28/08/2021

اچھےالفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر..
جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں خیالوں خوابوں اور
دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi West Ridge?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

17
Rawalpindi West Ridge