Al Muzamil Online Quran Academy

Al Muzamil Online Quran Academy Al Muzamil Online Quran Academy

START ONLINE QURAN LEARNING

08/08/2025

🤲🤲AMEEN 🤲 🤲

07/04/2025

‏اے !!
ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے

فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے

اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما

اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما😭😭😭
آمین یارب العالمین!

07/04/2025

پہاڑ جیسا جگر چاہیے تصویروں میں بھی یہ سب دیکھنے کے لیے ۔۔۔ اور وہ کل تڑپتی ہوئی ایک زخم رسیدہ ماں ۔۔۔ جو اپنے اکلوتے بچے کے کفن میں لپٹے وجود کو سینے سے لگائے بلکتے ہوئے کہہ رہی تھی ۔۔۔
,, اسے سرد خانے میں مت رکھو ، میرے بچے سے سردی برداشت نہیں ہوتی ۔۔۔ ،،
🥺💔

29/03/2025

🤲💞امین یا رب العالمین🤲💞

29/03/2025

💞نہیں ہے کوئی دنیا میں ہمارا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم🍂 ہمیں تو اپ کا ہی سہارا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🍁💞

29/03/2025

Address

H. NO. 273/2 Street NO. 2, MOH QASIM ABAD RAWALPINDI
Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923002405590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Muzamil Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Muzamil Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category