02/10/2026
🌙 اپنے بچوں کو قرآنِ کریم صرف پڑھائیں نہیں، صحیح پڑھنا اور دین کے مطابق زندگی گزارنا بھی سکھائیں! 📖❤️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
Alburhan Online Quran Academy میں بچوں اور بچیوں کے لیے گھر بیٹھے آن لائن قرآنِ کریم اور بنیادی دینی تعلیم کا اہتمام ہے۔
📚 ہمارے کورسز میں شامل ہیں:
✅ نورانی قاعدہ
✅ ناظرہ قرآنِ پاک
✅ حفظِ قرآن
✅ تجوید اور درست تلفظ
✅ صحیح لہجہ اور روانی کے ساتھ تلاوت
✅ کلمے اور مسنون دعائیں
✅ نماز اور اس کے ضروری مسائل
✅ وضو اور غسل کے فرائض
✅ روزمرہ زندگی کے اسلامی آداب
✅ قرآن و سنت کی بنیادی تعلیمات
👨🏫 بچوں کے لیے Male Teachers
👩🏫 بچیوں کے لیے Female Teachers
⏰ آپ کی سہولت کے مطابق Flexible Timing
ہماری کوشش ہے کہ بچے قرآنِ پاک محبت، صحیح تجوید اور درست تلفظ کے ساتھ سیکھیں اور ساتھ ساتھ بنیادی دینی تعلیم بھی حاصل کریں۔
🇵🇰 پاکستان بھر میں آن لائن کلاسز
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ گھر بیٹھے قرآنِ پاک صحیح طریقے سے سیکھے، تو آج ہی رابطہ کریں۔
📲 مزید معلومات اور Trial Class کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں۔
❤️ Alburhan Online Quran Academy
قرآن سیکھیں، دین سمجھیں، زندگی سنواریں۔