Punjab Teachers Union

Punjab Teachers Union President. Punjab Teachers Union Distt. Rawalpindi. (03025316911)
https://www.facebook.com/chmuhammady

02/11/2025
31/10/2025
31/10/2025
31/10/2025

پیدائش، وفات، ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا بروقت اندراج
پہلے یونین کونسل، پھر نادرا دفتر
زندگی کے ان اہم واقعات کا اندراج پہلے متعلقہ یونین کونسل، کنٹونمنٹ بورڈ یا تحصیل میونسپل دفتر میں کرائیں اور کمپیوٹرائزڈ سرٹیفکیٹ حاصل کریں
اس کے بعد پاک آئی ڈی موبائل ایپ استعمال کریں یا نادرا دفتر تشریف لائیں اور پیدائش سرٹیفکیٹ کے مطابق ب فارم بنوائیں، یا شناختی کارڈ میں ازدواجی حیثیت اپ ڈیٹ کرائیں، یا فوت شدہ افراد کا شناختی کارڈ منسوخ کرائیں

31/10/2025

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد تک اضافہ
وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے یہ سمری منظوری کے لیے کابینہ کو ارسال کی تھی جسے کابینہ نے باضابطہ طور پر منظور کر لیا، اس فیصلے کے تحت گریڈ ایک سے 22 تک کے تمام وفاقی ملازمین کو ہاؤس رینٹ سیلنگ میں یکساں اضافہ ملے گا, نجی ٹی وی چینل
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔

21/10/2025

Address

Rawalpindi
Rawalpindi Cantonment
46000

Telephone

03025316911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Teachers Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Punjab Teachers Union:

Shortcuts

Share

Category