Askari College Girls Campus

Askari College Girls Campus Education for All

18/09/2023

Good Morning

check it out may be its helpful for you as its my trail sharing
20/06/2022

check it out may be its helpful for you as its my trail sharing

Answer the questions and challenge to earn one dollar per minute.

29/05/2018

👍💖🌺🌿🍁🌸👍👍🌺🌿🌸
رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا:
روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ھوتی ہیں:
ایک خوشی تو وه اس وقت محسوس کرتا ہے جب افطار کرتا ہے، مگر دوسری (اور حقیقی) خوشی اس کو اسوقت ملے گی جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا اور روزے کا اجر وثواب دیکھے گا۔
(بخاری، حدیث 1904)🍁🌿🌺💖👍

13/11/2017

جو خوشبو انسان کے
کردار، اخلاق اور عمل میں ہوتی ھے‏ وہ کسی مشک، عطر یا پھولوں میں نہی اور یہ خوشبو اس‎ ‎وقت چلی جاتی ھے
جب انسان میں تکبر آ جاتا ھے.
♥Have Nice Day

17/10/2016

" تین نیکیاں جن کےکرنے سے قیامت کے دن عرش کا سایہ نصیب ھو گا.
:
1. ٹوٹے ھوئے رشتوں کو جوڑنا.
2. دل نہ چاھتے ھوئے بھی معاف کرنا.
3. کسی کے گناه کا پرده رکھنا."‏
Subhah�bakhair

21/08/2016

لاہور میں بچوں کے اعضا کے حصول کے لئے اغوا کے بارے میں اک ضروری نوٹ:-

1:- یہ اک گروپ نہیں ، اک مافیہ ہے .

2:- کوئی مافیہ بهی کوالیفائیڈ سرجنز کی مدد کے بغیر اعضاء نہیں چرا سکتا .

3:- یقیناً ان لوگوں کے پاس ایسے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم ہے ، جو جانتی ہے کہ اعضاء کیسے محفوظ کیے جاتے ہیں .

4:- اگر وہ یہ اعضاء بیچ رہے ہیں تو حکومت کو چاہیے کہ وہ چهوٹے بڑے تمام ہسپتالوں پر چهاپے مارے تا کہ دیکها جا سکے کہ کب اور کیسے ایسا کیا جاتا ہے .

5:- اگر وہ یہ اعضاء اسمگل کر رہے ہین تو اس میں ان کے ساتھ ہمارے کچھ کسٹم اور پولیس اہلکار بهی ملوث ہیں .

*اپنی حفاظت آپ .. .. ..چند اہم نکات*

📌سب سے اہم بات ..آیتہ الکرسی پڑھ کر اپنے بچوں اور گھر والوں پر حصار باندھیں اور اللہ کریم سے اپنے خاندان کی سلامتی اور حفاظت کی دعا مانگنا مت بھولیں. .. .. ..

📌غیر ضروری نقل و حرکت سے پرہیز کیجیے

📌بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر جانے سے بھی اجتناب فرمایے. .. ..
📌سنسان دوپہروں اور بعد از مغرب بچوں کو باہر جانے سے سختی سے منع کر دیجیے .

📌بچوں کو پابند کریں کہ اکیلے یا دوستوں کے ساتھ بھی باہر نہیں گھومنا جب تک گھر کا کوئی بڑا ساتھ نہ ہو...

📌بچوں کو ابتدائی طور پر مدافعت کی تربیت دیجیے مثلا

🚫اجنبی سے بات نہ کرنا

🚫اجنبی سے کچھ لے کر مت کھائیں

🚫اجنبی کو راستہ دکھانے کے لیے رہنما بن کر ساتھ مت جائیں

🚫کسی بھی عزیز ،دوست یا پڑوسی کے گھر تنہا مت جائیں

📌کہیں بھی جانے سے پہلے والدین سے اجازت لیں اور صرف مطلوب مقام تک جا کر سیدھے گھر واپس آئیں

📌اگر کوئی زبردستی کرے تو شور مچا دیں

📌اغوا کنندہ کی آنکھوں پر یا ٹانگوں کے درمیان ضرب لگائیں اور بھاگ کر جان بچائیں .

📌گھریلو ملازمین چپڑاسی یا ڈرائیورز کے ساتھ بچوں کو مت جانے دیں پیسوں کی ضرورت سب کو ہوتی ہے ..

📌یاد رکھیں بچے آپ کے ہیں اور درد بھی آپ کو ہی ہونا ہے سو بچاؤ بھی آپ نے ہی کرنا ہے. .....

📌بچوں کو نام والدین کا نام گھر کا پتا اور فون نمبر ذہن نشین کروائیں.

📌محلے یا گلی والے مل کر حفاظتی گیٹ اور چوکیداری کا نظام قائم کریں .

📌چوکیداری خود محلے کے جانے پہچانے نوجوان کریں کوئی باہر کا بندہ ہائر مت کریں. .

📌اس نظام کو دو یا تین شفٹس میں تقسیم کریں اور باقاعدہ ڈیوٹی رجسٹر بنائیں.

📌جو محلے کے ہی کسی سمجھدار بزرگ کے پاس ہو اس پر شفٹس میں آنے اور جانے والے رضاکاروں کا اندراج کیا جائے

📌محلے کے نوجوان اپنے اسکول کالج یونیورسٹی کے دوستوں خصوصا بالکل نئے دوستوں کو گھر /محلے تک مت لائیں. .

📌یہ چند گزارشات ہیں کیونکہ یہ صرف میرا نہیں ،، بلکہ ہم سب کا مسئلہ ہے بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں..

📌آپ بھی اس پوسٹ میں مفید پوائنٹس کا اضافہ کروا سکتے ہیں ..

اسے آگے بهی بهیجیں

*فالله خير حافظا وهو أرحم الراحمين .*
اگر آپ اس سے متفق ہیں تو اس مواد کو کاپی پیسٹ کر کے شیئر کریں تا کہ حکومت کچھ ضروری اقدامات اٹهائے...!!

Pakistan ZindaabadOne Nation One Vision One Identity
14/08/2016

Pakistan Zindaabad
One Nation One Vision One Identity

Farrukh bhabha assembled 3D printers on local level
26/06/2016

Farrukh bhabha assembled 3D printers on local level

Usman T Malik becomes first Pakistani to win Bram Stoker Award for short fiction
25/06/2016

Usman T Malik becomes first Pakistani to win Bram Stoker Award for short fiction

Address

7-A, Sarwar Road, Near Station Head Quarters, Rawalpindi
Rawalpindi Cantonment
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Askari College Girls Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Askari College Girls Campus:

Shortcuts

Share

Category