31/03/2026
Dar Al Aloom Anwar ul Qurran Madni Masjid Choha khalsa
This is a religious page where we share news and events with our community.
31/03/2026
والدین کے ساتھ حسن سلوک
قال الله تعالى:﴿
وَوَصَّيْنَا الْإِنسَانَ بِوَالِدَيْهِ إِحْسَانًا ۖ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ كُرْهًا وَوَضَعَتْهُ كُرْهًا ۖ وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ ثَلَاثُونَ شَهْرًا ۚ حَتَّىٰ إِذَا بَلَغَ أَشُدَّهُ وَبَلَغَ أَرْبَعِينَ سَنَةً قَالَ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ
﴾
(الأحقاف: 15)
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
”اور ہم نے انسان کو اس کے ماں باپ کے ساتھ نیکی کرنے کی تاکید کی۔ اس کی ماں نے اسے ناگواری کی حالت میں اٹھائے رکھا اور اسے ناگواری کی حالت میں جنا۔ اور اس کے حمل اور اس کے دودھ چھڑانے کی مدت تیس مہینے ہے۔ یہاں تک کہ جب وہ اپنی پوری قوت کو پہنچا اور چالیس برس کو پہنچ گیا تو اس نے کہا: اے میرے رب! مجھے توفیق دے کہ میں تیری اس نعمت کا شکر کروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر انعام کی ہے اور یہ کہ میں وہ نیک عمل کروں جسے تو پسند کرتا ہے۔ اور میرے لیے میری اولاد میں اصلاح فرما دے۔ بے شک میں نے تیری طرف توبہ کی اور بے شک میں حکم ماننے والوں سے ہوں۔“
゚viralシfypシ゚viralシalシ
ھُوَ الْوَارِثُ الْکَرِیْم دائم الحیّ القيّوم
16/03/2026
ان شاء الله عزّوجلّ
محفل ختم قرآن مدرسہ انوار القرآن چوآخالصہ
سعادتِ تکمیل قرآن
حافظ وقاری نعیم الله صاحب
مدرس مدرسہ هٰذا
خطیبِ ذیشان؛
حضرت علامہ حافظ وقاری محمد عظیم صاحب
فاضل منہاج القرآن یونیورسٹی
Azeem Muhammad
Muhammad Rasheed Chishti
Qari Muhammad Nafeel Chishti
Muhammad Ramzan
Muhammad Ramzan Gujjar
Muhammad Ramzan
Muhammad Ubaid Javed
Muhammad Safeer Ch
Muhammad Shabbir Khan
Muhamad Atif S Butt
Muhammad Tayyab Abbasi
Raja Muhammad Ziarab
Muhammad Mustafa Iqbal
Raja Muhammadtanveer
Raja Ramzan
Muhammad Ramzan
Raja Musa Ahmed
Raja Qamar
Arsalan Qasim Raja
Raja Adnan
Raja Tabssam
Nasim Raja
Raja Qadus
Raja Azam
Faizan Yamin Raja
Raja Yamin Adil
Syed Tanvir Hossain Warsi
Raja Jawad Haider🇵🇰
Raja Rabi ul hassan
Saqib Awan
Sahibzada Saqib Hameed
23/01/2026
جمعہ مبارک
23/01/2026
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
جمعہ مبارک
اللّٰهمّ بارك لنا فی شعبان وبلغنا رمضان - آمين
01/08/2020
ماسٹر رضا صاب ،بھٹی نثار صاحب ڈیوٹی سرانجام دیتے ہوئے
01/08/2020
عیدالاضحی کے چند لمحات مدنی جامع مسجد چوآخالصہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Choha Khalsa
Rawalpindi Cantonment
47470