Sobia Batool

Sobia Batool 📿 Naat & Darood Sharif Videos
🤲 Daily Dua & Islamic Reminders
🕋 Quran & Hadith for Peaceful Life
❤️ Follow for Daily Islamic Content

08/10/2025

ماہ ربیع الثانی کی تیسری جمعرات مبارک

25/02/2025

_*یہ بارش نہیں اِستقبال ہے اس مہینے کا*_
_*جس کی آمد سے پہلے دوزخ بھی ٹھنڈی ہو جاتی ہے
ماشاءاللہ*_💙💝
مرحبا رمضان

25/02/2025
19/05/2024

Subhan Allah ❤️

11/02/2024

شعبان المعظم کا چاند مبارک ہو، اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمت فرمائے اور ہم سب کی مشکلات میں آسانیاں فرمائے۔ امین یا رب العالمین

*اے اللّٰه!* میرا وہ صبر نہیں جو حضرت ایوب علیہ السلام کا بیماری میں تھا۔۔۔اور میری وہ تسبیح نہیں جو یونس علیہ السلام کی...
08/02/2024

*اے اللّٰه!* میرا وہ صبر نہیں جو حضرت ایوب علیہ السلام کا بیماری میں تھا۔۔۔
اور میری وہ تسبیح نہیں جو یونس علیہ السلام کی مچھلی کے پیٹ میں تھی۔۔۔

اور میرا وہ ایمان نہیں جو حضرت ابراھیم علیہ السلام کا آگ میں جاتے وقت تھا۔۔۔
اور میرا وہ یقین نہیں جو حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا غار میں تھا۔۔۔

یا رب پس مجھ پر رحم فرما میری کوتاہیوں اور خطاؤں کو معاف فرما۔۔۔آمین ثم آمین

07/02/2024

شبِ معراج النبیﷺ
تمام مسلمانوں کو عظمتوں،رحمتوں ،برکتوں،فضیلتوں والی رات مُبارک ہو
اللّٰہ اِس مُبارک رات کے صدقے ہم سب کی دُعائیں قبول فرمائیں..
الله پاک اس مبارک رات کے صدقے جتنے بے اولاد ہیں سب کو نیک صالح اولاد عطا فرمائے اور جو کسی وجہ سے صاحب اولاد نہیں ہوسکتے انکے لئے آسانی والا معاملہ فرمائے آمین ثم آمین یا ارحم الرحمین 🤲

زمیں سے آسماں تک، آسماں سے لا مکاں پہنچےجہاں کوئی نہ پہنچا سرورِﷺ عالَم وہاں پہنچے💕تمام عاشقانِ رسول ﷺ️ کو شب معراج النب...
07/02/2024

زمیں سے آسماں تک، آسماں سے لا مکاں پہنچے
جہاں کوئی نہ پہنچا سرورِﷺ عالَم وہاں پہنچے💕

تمام عاشقانِ رسول ﷺ️ کو شب معراج النبیﷺ️ مبارک ہو ❤️.

🦅🍁صوبیہ بتول🍁🦅

03/02/2024

وَیَومَ یَقُولُ کُن فَیَکُونُ

اور جس دن وہ کہے گا ہو جا تو ہو جاۓ گا۔۔ 🕋

01/02/2024
اللّٰہ تو دوست ہوتا ہے ایسا دوست جس سے دل کی ہر وہ  بات کی جاتی ہے جو ہم دوسروں سے نہیں کر پاتے۔ اگر بات بتانے کے لیے ال...
01/02/2024

اللّٰہ تو دوست ہوتا ہے ایسا دوست جس سے دل کی ہر وہ بات کی جاتی ہے جو ہم دوسروں سے نہیں کر پاتے۔ اگر بات بتانے کے لیے الفاظ نہ بھی ہوں تو بس چپ چاپ بیٹھ جاؤ۔ وہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی ہماری بات سنتا ہے۔ آج کل کے دوستوں سے بات کرنے کے لیے وقت نکالنا پڑتا ہے، لیکن اللّٰہ وہ واحد دوست ہے جو ہر وقت ہمارے لیے موجود ہوتا ہے۔ آپ جہاں بھی ہوں اللّٰہ ہمیشہ آپ کے ساتھ رہے گا آپ کو سننے کے لیے ، آپ کی مدر کے لیے۔
*وَمَالَکُمْ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ مِنْ وَّلِیٍ وَّلَا نَصِیْرٍ*
"اور اللّٰہ کے سوا نہ تو تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ ہی مددگار "
🖤✨

Address

Rawalakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sobia Batool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share