22/04/2026
اے ای او (نسواں) حلقہ نمبر 05تھوراڑ کا اچانک یونین کونسل تھوراڑ کے ادارہ جات کا دورہ۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AEO F Halqa No5 Thorar, Educational consultant, Rawala Kot.
اس پیج کو بنانے کا مقصد اے ای او حلقہ نمبر 5 تھوراڑ کی اور انکے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام سکولز میں ہونے والی تعلیمی سرگرمیوں کو آپس میں اور حکام بالا کے ساتھ شئیر کرنا ہے۔تاکہ اداروں میں بہتری لائی جا سکے۔
22/04/2026
اے ای او (نسواں) حلقہ نمبر 05تھوراڑ کا اچانک یونین کونسل تھوراڑ کے ادارہ جات کا دورہ۔
17/04/2026
دفتر ہذا میں معلمات کے ساتھ میٹنگ کی تصویری جھلکیاں
31/03/2026
اے ای او (نسواں) حلقہ نمبر 05 تھوراڑ کی بسلسلہ داخلہ مہم یونین کونسل ٹائیں کی معلمات کے ساتھ میٹنگ۔ میٹنگ میں کوالٹی ایجوکیشن اور ای سی ای کلاس اور لرننگ پر تبادلہ خیال کیا گیا اور زور دیا گیا۔
12/01/2026
29/08/2025
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (نسواں) حلقہ نمبر 05کا گرلز سکولز اندروٹ بالا کھکھریالی اندروٹ اور کنڈر بھاٹی موڑہ کا اچانک دورہ تمام معلمات ادروں میں موجود اور درس وتدریس میں مصروف عمل تھیں اے ای او صاحب نے معلمات کو کوالٹی ایجوکیشن بہتر بنانے پر زور