دیگر ممالک میں 4 جی 5 جی
اور ہمارے کشمیر میں
بلا جی ۔ڈنگا جی ‘کاشی جی ، تس جی end جی توسیں تھی بعد چہڑ جی 😄
Saqib Shaiq-ثاقب شائق
"Done" is better than "Perfect"
شائق گارمنٹس اینڈ ملٹی ٹریڈرز منگ آزاد کشمیر ۔۔۔۔
اللّٰہ پاک بھائی کو کاروبار میں مزید ترقی و برکات عطا فرمائے ۔۔۔
زندگی بہت قیمتی ہے
چند ویوز اور لائیکس کے خاطر ضائع نہ کریں...😭
آج کا انسان وہ نہیں ہوتا جو دکھائی دیتا ہے — چہرہ کچھ اور، اندر کچھ اور۔ مسکراہٹ کے پیچھے حسد، پیار کی باتوں کے پیچھے خودغرضی، اور خوش اخلاقی کے پیچھے مفاد چھپا ہوتا ہے۔
لالچ نے دل تنگ کر دیے ہیں، لوگ دوسروں کا حق مار کر بھی مطمئن ہیں۔ منافقت اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ سچ بولنے والا عجیب لگتا ہے۔ اور نفسا نفسی کا یہ عالم ہے کہ ہر کوئی صرف اپنی بچت، اپنی راحت، اور اپنے فائدے کی سوچ رہا ہے — چاہے دوسرا تباہ ہی کیوں نہ ہو جائے۔
یہی وجہ ہے کہ آج معاشرہ رشتوں سے خالی، اعتماد سے محروم اور انسانیت سے عاری ہوتا جا رہا ہے۔
اب سوال یہ ہے: کیا ہم بھی اسی دھوکے کا حصہ بن چکے ہیں؟ یا اب بھی وقت ہے آئینہ دیکھنے کا، خود کو پہچاننے کا؟
゚viralシ ゚
کسی کو نہیں معلوم کب موت آ جائے ۔۔ لاہور کریسنٹ سکول میں ٹیچر لیکچر کے دوران ہارٹ فیل ہونے سے انتقال کرگئے
⭕️ یہ ویکسین اموات ہیں۔ دنیا کی تاریخ میں کبھی بھی ایسی اموات نہیں دیکھی گئی کہ بندہ اچانک گرا اور مرگیا۔۔۔ پہلے لوگوں کو چکر آتے تھے یا بیہوشی ہوتی تھی طبیعت خراب ہوتی تو کچھ لمحے بعد مرتے تھے لیکن اب اچانک گرتے ہین اور بس ختم۔
یہ اس لیے ہورہا ہے کیونکہ انکے جسم میں ٹیکوں کی وجہ سے خون کے لوتھڑے بنے ہیں اور جب یہ لوتھڑے دل سے گزرتے تھے ہیں تو دل کی وال میں پھنس جاتے ہیں جس سے دل دھڑکنا بند تو بندہ ٹھاا کرکے نیچے گرجاتا ہے۔
اگر اس لمحے بروقت CPR نہ دی جائے تو یقینی موت ہوجاتی ہے۔ اس کو بھی کسی نے CPR نہیں دیا حالانکہ یہ سارے پڑھے لکھے اعلی تعلیم یافتہ لوگ تھے۔ اندازہ لگائیں انہیں صرف غلامی کرنے کی تعلیم دی جاتی ہے اپنی جان بچانا تک نہیں سکھایا جاتا۔
یاد رہے یہ اموات صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں ہورہی ہیں۔۔۔ مگر میڈیا آپ کو کچھ بھی نہین بتا رہا حالانکہ پوری دنیا سے ویکسین بھی واپس اٹھائی جاچکی ہے۔۔۔ اب کوئی حکومت کرونا ویکسین کی شرط نہیں لگاتی۔۔ وجہ یہی ہے کہ اب حکومتیں سمجھ آگئی ہیں کہ یہ سب عالمی فراڈ تھا جسے اقوام متحدہ کے زریعے بل گیٹس جیسے عالمی صیہونیوں نے رچایا۔
تمہارا ذہنی سکون بہت بہتر ہو جائے گا جب تم یہ سمجھ جاؤ گے کہ:
ہر بات پر ردِعمل دینا ضروری نہیں۔
ہر رائے پر پریشان ہونا ضروری نہیں۔
ہر واقعہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دینا ضروری نہیں۔
ہر کہی گئی بات کا جواب دینا ضروری نہیں۔
خاموشی، درگزر، اور نظرانداز کرنا بعض اوقات سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔
゚viralシ
2 لاکھ تیس ہزار سے زائد افغانیوں کی ایران سے افغانستان واپسی۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawala Kot
12161