29/09/2019
A K WriTes
Rababa yar Nu mila Dayy
29/09/2019
12/08/2019
Born to Ride
CAN't live without it..
12/08/2019
تیری طلب بھی نہ آئی ہمارے حصے میں
کسی کے بخت میں لکھا گیا مُکمل تُو۔
کوئی تو یار اس کو سمجھائے
وصل کے بعد ہجر ہوتا ہے !!
08/08/2019
سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی۔۔
ہم نے طبیعت کا بہانہ کر کے محفل ہی چھوڑ دی..
03/08/2019
😘تیرے تکبر سے بھی زیادہ ہے گستاخ لہجہ میرا
چپ ہوں تو چپ رہنے دو ۔۔۔۔۔۔۔ مجبور نہ کرو
🤝
🌱🌱🌱🌱
چھوٹی چھوٹی نیکیاں بڑی بڑی پریشانیوں کو کھا جاتی ہیں۔
کسی کا اچھا سوچنا بھی نیکی ہے۔
صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔
جمعہ کا دن اور درود پاک ملنا بھی ایک۔نعمت ہے
اور مسلمانوں کےلیے کسی بہت بڑے تحفے سے کم نہیں ..❤❤❤
01/08/2019
کبھی ساون کے موسم میں اگر گائے کوئی کوئل ..🍃
🌧 مجھے تم یاد آ تے ہو .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rawala Kot