Mount Education System

Mount Education System Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today

Considering the high demand for online learning platforms, more and more entrepreneurs are entering this lucrative industry.

10/11/2025
آپ سب کو عید الفطر مبارک
09/04/2024

آپ سب کو عید الفطر مبارک

03/04/2024

این۔ٹی۔ایس ایلمنٹری ٹیچرز کی بھرتی کا شیڈول جاری۔ آخری تاریخ 10 مئی 2024

Good news for youth of AJk*محکمہ تعلیم سکولز میں ٹیچرز کی بھرتی کیلئے معروف ریکروٹنمنٹ ایجنسی نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ...
02/04/2024

Good news for youth of AJk
*محکمہ تعلیم سکولز میں ٹیچرز کی بھرتی کیلئے معروف ریکروٹنمنٹ ایجنسی نیشنل ٹیسٹنگ سروس (این ٹی ایس)اور محکمہ تعلیم سکولز کے مابین تاریخی معاہدہ طے پاگیا۔ وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی کی موجودگی میں سیکرٹری تعلیم سکولز رزاق احمد ندیم اور ریجنل ہیڈ این ٹی ایس کرنل ریٹائرڈ یوسف جمال نے معاہدے پر دستخط کیے۔اس موقع پر محکمہ تعلیم اور سیکرٹریٹ تعلیم سکولز کے منسلکہ محکمہ جات کے افسران بھی موجودتھے۔ این ٹی ایس اور محکمہ تعلیم کے مابین طے پانے والے معاہدے میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے آسامیوں کو حلقہ وائز اور انٹرویوکے نمبرات کو ختم کر کے پیپر بیس طریقہ کار رائج کیا گیا ہے۔ معاہدے کے تحت محکمہ تعلیم کو اختیار دیا گیا ہے کہ جب تک این ٹی ایس کے امتحانات نہیں ہوتے اسوقت تک محکمہ عارضی نظام چلانے کیلئے عارضی تقرری کر سکتا ہے۔ محکمہ تعلیم سکولز اور این ٹی ایس کے مابین معاہدہ طے پانے کے بعد ہی سکولوں میں آزادکشمیر کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکروٹمنٹ یعنی 3000 سے زائد اساتذہ کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے اور ایک دو رو ز میں باقاعدہ اشتہار شائع کر دیا جائے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی نے پاکستان بھر میں پہلی تعلیمی پالیسی کے اجرا اور این ٹی ایس کے ساتھ معاہدے پر سیکرٹری سکولز اور انکی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ میرٹ کی بالادستی اور شفافیت کے قیام کیلئے موجودہ وزیراعظم اور انکی کابینہ نے خود اپنی صوابدید ختم کرتے ہوئے این ٹی ایس کے نئے معاہدے سے انٹرویو کے نمبرات کو ختم کیا ہے۔ انہوں نے سپریم کورٹ کے شکرگزار ہیں تھرڈ پارٹی ریکروٹمنٹ کے حوالہ سے سپریم کورٹ نے جلد کیس کو نمٹایا جس سے آج این ٹی ایس کے ساتھ معاہدہ ممکن ہوا۔ این ٹی ایس کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں کوشش کی ہے کہ نوجوان سوفیصد اپنی اہلیت و صلاحیت کی بنیاد پر بھرتی ہوکر آئیں۔ سیکرٹری تعلیم سکولز رزاق احمدندیم نے کہاکہ این ٹی ایس کے ساتھ معاہدہ ایک سنگ میل ہے جس کے تحت محکمہ تعلیم میں سب سے بڑی ریکروٹمنٹ ہونے جارہی ہے۔ این ٹی ایس کے ساتھ معاہدے میں وزیر تعلیم سکولز کی مکمل سرپرستی حاصل رہی۔ یہ معاہدے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے ویژن کے مطابق صاف و شفاف طریقے سے اہلیت و صلاحیت کی بنیاد پر ریکروٹمنٹ یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔*

Rough estimation.
15/03/2024

Rough estimation.

We are here to serve You
13/03/2024

We are here to serve You

07/03/2024

14 مارچ سے پہلے
(این ٹی ایس) کا اشتہار
آ سکتا ہے.

04/03/2024
⭐⭐PSC AND NTS PREPARATION⭐⭐Get Registered Now⚠️⚠️Classes Will Start from 11 March 2024⚠️⚠️
01/03/2024

⭐⭐PSC AND NTS PREPARATION⭐⭐
Get Registered Now
⚠️⚠️Classes Will Start from 11 March 2024⚠️⚠️

Address

Near Sports Complex By Pass Road
Rawala Kot
12350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mount Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category