Jk NSF PG College Unit Rawalakot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jk NSF PG College Unit Rawalakot, Rawala Kot.
28/04/2025
کیا راولاکوٹ بالخصوص اور بالعموم آزاد کشمیر کے کسی صحافی میں اتنی جررت غیرت اور جگر ہے کہ وہ ڈی ایس پی سٹی طارق محمود جیسے ناسور پر قلم کشی کر سکے؟ جس کے جرم معلوم مندرجہ ذیل ہیں
جرم نمبر ایک سردی بلگراں کی وہ خاتون جس نے اس کی بلیک ملینگ سے تنگ آ کر خود کشی کی ؟
جرم نمبر دو بابو نامی محنت کش کو مجرم بنایا اور عورت کو یوز کر کے اسکا جعلی قتل کیا جبکہ وہ ایک گھنٹہ پہلے مر چکا تھا زہر دینے کی وجہ سے
تیسرا جرم اسرار سلیم کیس میں اسی لاکھ کی رشوت کھائی باغ کی عوام نے اس کی تشریف لال کر کے واپس بھیجا
پہر شازمہ حلیم کیس جس میں یہ کہتا رہا کہ میں جسم دیکھوں گا پہر تم کو انصاف دوں گا
خیام سعید کا قتل کروانے والا بھی یہی دھرتی کا ناسور ہے
پہر راولاکوٹ میں چکلا چلانے کا ذمہ دار دلال بھی یہی ہے
جو خواتین گرفتار ہیں اور جیل میں ہیں انکا بیان سابقہ کمشنر کے پاس قلم بند ہونے کے باوجود انکو
صرف اس لیے نہیں انصاف ملا طلاق ہوئی گھر عزت سب گیا جبکہ وہ چیخ چیخ کر کہتی رہی ہیں کہ ہم کو طارق یوز کرواتا تھا اپنے افسروں سیکڑ والوں سے اور دیگر افسر شاہی سے
اور اب نئے سیکنڈل میں بھی یہی مین کردار ہے جس وجہ سے عزت دار فیملی کی عزت سوشل میڈیا پر ڈسکس ہو رہی یے
جس صحافی میں جرات ہے جا کہ ان خواتین کا انٹرویو لے ببلک کرے سچ تاکہ عام انسان کی ماں بہن کی عزت اس دلال سے بچ سکے تمام جرائم کروانے والے یہ ناسور معاشرے کے لیے وہ زہریلی بیماری بن چکا ہے جس کا علاج فقط ایک ہے وہ ہے اس کو سرے عام سنگسار کیا جائے تاکہ عبرت ہو دیگر مجرموں کو
آئی جی آزاد کشمیر ڈی آئی جی آزاد کشمیر کمشنر پونچھ ایس ایس پی راولاکوٹ آپ سب سے گزاریش ہے کہ اسے کھلے سانڈ کو لگام ڈالیں ورنہ کل کو کوئی سر پہرا اس کو کتے کی موت مارے گا پہر آپ سب رونا دھونا کریں گئے کہ مارا گیا ہمارا افسر اس ناسور کی جملہ فیملی اور اہل خانہ سے معذرت اور آپیل ہے کہ وہ بھی اپنے حصہ کا بائیکاٹ کریں اس سے تاکہ اس کو غیرت آئے توڑی سی
نوٹ یہ وہ جرم ہیں جو منظر عام پر آئے باقی نا معلوم نا جانے کتنے ہیں
مزاحمت جاری رہے گئی ہر ایک سماج کے مجرم کے خلاف
لیاقت انقلابی کھرے سچ کے ساتھ
26/02/2023
09/06/2022
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن/نیشنل یوتھ فیڈریشن/ نیشنل عوامی پارٹی کے کے زر اہتمام 10 جون بروز جمعہ بوقت 10 بجے غربت مہنگائی بے روزگاری ،بے تحاشا ٹیکسز، لوڈ شیڈنگ، دہشتگردی، اور استحصالی قوتوں کے خلاف احتجاجی ریلی پوسٹ گریجویٹ کالج گراؤنڈ سے نکالی جائے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.