02/12/2025
Haveli student union cabinet 2025 to 2026
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haveli Student Union Rawlakot-UPR, College & University, Rawala Kot.
02/12/2025
Haveli student union cabinet 2025 to 2026
28/03/2025
لوگ رخصت ہوٸے اور لوگ بھی کیسے کیسے💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😞😞 اپوزیشن لیڈر سٹیٹ یوتھ اسمبلی مجتبیٰ بن فیض فاروقی صاحب کے والدِ محترم کے انتقال کی خبر سُن کر دلی افسوس ہوا۔ الله تعالٰی مجتبیٰ صاحب کے والد محترم کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے، اُنہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین
مجتبیٰ فاروقی صاحب کے ساتھ حویلی سٹوڈنٹس یونین upr کی جانب سے تعزیت اور کامل مغفرت کی دعا۔
Mujtaba Bin Faiz Farooqi
Sami Bukhari Sami Bukhari Haveli Student Union Rawlakot-UPR ゚
25/12/2024
سٹیٹ یوتھ اسمبلی کے زیرِ اہتمام 21 دسمبر 2024 کو منعقد کردہ (سخنِ کشمیر) مشاعرے میں صدر حویلی سٹوڈنٹ یونین راولاکوٹ سمیع بخاری نے شرکت کرتے ہوئے مختلف شعراء اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات سے ملاقات کی.
Haveli Student Union Rawlakot-UPR
حویلی سٹوڈنٹس یونیٹی haveli student Union Rawalakot-UPR Haveli-point.@حویلی پوائنٹ ���� Haveli Tourism HAVELI (KAHUTA) AZAD JAMMU KASHMIR The university of poonch rawalakot.. AJK......... State Youth Assembly Mujtaba Bin Faiz Farooqi
President: Haveli Student Union Rawlakot-UPR
#
ضلع حویلی میں احتجاج کے نتیجے میں گرفتار شدہ افراد کے بارے میں *صدر حویلی سٹوڈنٹ یونین کا بیان* 🚩🚩
Haveli Student Union Rawlakot-UPR
حویلی یوتھ الائنس 🚩🚩 حویلی سٹوڈنٹس یونیٹی
عوامی ایکشن کیمٹی حویلی کہوٹہ
Sami Bukhari Ch Sdaqet Hussain
25/11/2024
مذمت ،مذمت ،مذمت 🚩
انتظامیہ کو ایسے اوچھے اتھکھنڈوں سے باز آ جانا چاہیے ۔ ایسی حرکتوں سے ان حق کی آوازوں کو نہیں دبایا جا سکتا ۔ 🚩
12/10/2024
سابق صدر حویلی سٹوڈنٹس یونین جامعہ پونچھ چوہدری صداقت حسین نے اپنی کابینہ کی مدت مکمل ہونے پہ تمام طلباء کی باہمی مشاورت سے سیشن 2024 ۔ 2025 کے لیے
نئی کابینہ تشکیل دے کر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
شعبہ نشر و اشاعت حویلی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونین جامعہ پونچھ راولاکوٹ ❤
29/08/2024
چوہدری محمد عزیز صاحب کا سفرِ آخرت۔ الوداع چوہدری صاحب۔ 💔
28/08/2024
آج بالعموم ریاست آزاد کشمیر اور بالخصوص حویلی ایک جاندار آواز ،نڈر اور بے باک شخصیت ،تعمیروترقی کے ہیرو سے محروم ہو گئی ہے 😭😭
21/08/2024
"Dear [Ex-President Adil Awan ],
Adil Awan
Heartiest congratulations on your well-deserved selection as a Youth MLA of the State Youth Assembly AJK! Your dedication, leadership, and passion for youth development have earned you this prestigious recognition.
17/08/2024
جامعہ پونچھ راولاکوٹ میں
BS-Forestry ,Bs-forensic Science
اور دیگر بہت اے شعبوں میں داخلے جاری ہیں ۔مزید معلومات کے لیے آپ ہمارے
Admisaion Consultant
سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔رابطہ کرنے کے لیے پیج وزٹ کریں
Haveli Student Union Rawlakot-UPR
Sheikh Naveed Anjum Sami Bukhari Ch Sdaqet Hussain Official
14/08/2024
Admission open in University of Poonch Rawalakot 🔊
Do you want to enroll in Poonch University? If yes, then contact our Admission consultants
جو بھائی یا بہن جامعہ پونچھ راولاکوٹ میں داخلے کے خواہشمند ہیں انکو کوئی بھی مدد چاہیے ہو تو وہ رابطہ کریں۔ جزاك الله خيراً