25/10/2025
خواتین کے لیے روزگار کا شاندار موقع! 🌸
اگر آپ راولا کوٹ میں شادیوں یا تقریبات میں سروس فراہم کر سکتی ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔
📍 *مقام*: Skill Development Center, Bank Road Rawalakot
📞 *رابطہ*: 03414448906
باوقار ماحول اور مناسب معاوضہ یقینی!
12/07/2025
*Graphic Designing Work by Students – Skill Development Center Rawalakot*
Our talented students have created impressive designs through their graphic designing course. From posters to social media content, their creativity speaks volumes!
11/07/2025
*Work Done by Graphic Designing Students – Skill Development Center Rawalakot*
This powerful poster on *Gender Inequality* reflects the creativity and awareness of our talented students. Through thoughtful design, symbolism, and message, they emphasize:
*"Break the Bias – Empower Women, Empower Humanity."*
03/04/2025
میٹرک سے فری ہونے والی طالبات کے لیے خوشخبری.!!!!
کیا آپ اپنی بچیوں کو جدید سکلز سکھانا چاہتے ہیں.؟؟؟
لیکن مخلوط نظام سے پریشان ہو کر بچیوں کو گھر ہی بٹھائے رکھا ہے تو سکل ڈویلپمنٹ سنٹر راولاکوٹ لایا آپ کے لیے پر سکون ماحول اور ہر قسم کے کورسز ایک ہی چھت تلے۔
جہاں ہیں تمام کورسز صرف خواتین کے لیے۔
آپ نے سلائی، کڑھائی سیکھنی ہو یا بیگ بنا کر پیسے کمانے ہوں۔ آپ نے کمپیوٹر سیکھنا ہو یا گرافک ڈیزائننگ اور دیگر سکلز سیکھ کر جدید دُنیا میں قدم رکھنا چاہیں۔ اگر آپ نئے نئے کھانے پکانے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ کو بیکنگ اور طرح طرح کی ریسیپیز میں مہارت حاصل کرنا چاہتے تو ہمارے پاس آپ کے لیے ہر طرح کے کورسز موجود ہیں۔
ابھی رابطہ کریں اور جانیں ان کورسز کی مزید تفصیلات۔
رابطہ نمبر:
+923414448906
28/03/2025
سکل ڈیولپمنٹ سنٹر راولاکوٹ بسلسلہ عیدالفطر 28 مارچ سے 6 اپریل تک بند رہے گا۔
شکریہ۔
12/02/2025
Skill Development Centre Rawalakot offering painting🎨 & calligraphy course on special discount just in 45 dayz
Limited seats available
10/02/2025
آج کل ہر کوئی اگر سب سے پہلے کسی سکل کو سیکھتا ہے تو وہ ہے گریفک ڈیزائننگ۔ لوگ طنزیہ بھی کہتے ہیں کہ جو پتھر اٹھائیں وہاں سے گریفک ڈیزائنر نکلے گا لیکن کیا آپ اس سکل کے فائدے جانتے ہیں.؟
یقیناً نہیں۔۔ تو چلیں آپ کو بتائیں اس کے بارے میں دورِ حاضر کی ہر فیلڈ میں استعمال ہونے والی یہ سکل آپ کو فرش سے عرش پر پہنچا سکتی ہے کوئی کمپنی ہو ، کوئی برینڈ ہو کوئی بھی بزنس ہو سوشل میڈیا پر ہر کوئی ایکٹو ہوتا ہے تو یہ پوسٹ کون ڈیزائن کرتا ہے.؟ ایک گریفک ڈیزائنر
کسی ماڈل کی تصاویر ہوں کوئی ویڈیو ہو کچھ بھی ہو آپ کو کسی قسم کی ایڈیٹنگ ہو کون کرے گا.؟ ایک گریفک ڈیزائنر ۔۔
اس سکل کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم لائے آپ کے لیے پروفیشنل ٹرینر کی سرپرستی میں گریفک ڈیزائننگ کا کورس۔
کورس کی مدت : 3 اور 6 ماہ
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03414448906
10/02/2025
ہم آفر کر رہے ہیں بیسک سلائی کورس۔۔جو آپ کو سلائی کے بنیادی اصول سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔اس کورس میں آپ کو ڑرافٹنگ ،کٹنگ اور سٹیچنگ کی تمام بنیادی چیزیں سکھائی جائیں گی۔۔
سلائی کے آلات کے بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کی جاۓگی
رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں
03414448906