07/05/2026
“One line, one spirit, one victory — Bunyan-ul-Marsoos.”
تا در طلبِ گوهرِ کانیکانی
تا در هوسِ لقمهٔ نانینانی
این نکتهٔ رمز اگر بدانیدانی
هر چیزی که در جست انی
07/05/2026
“One line, one spirit, one victory — Bunyan-ul-Marsoos.”
We are the wall that no storm can destroy.”❤️
Games and Activities have a huge impact on students mentality for learning ❤️🩷
01/05/2026
30/04/2026
بروز بدھ ، 29-04-2026 پہلے تو موسم کچھ ایسا رہا مگر اگلے چند منٹوں میں ہی ہو اور بارش کا وہ طوفان اٹھا کہ ہمیں لینے کہ دینے پڑ گئے، سٹاف ممبران نے زمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے، چھٹی کہ بعد بھی رک کر تمام بچوں کو حفاظتی تدابیر کہ ساتھ گھر پہنچانے کی کوشش کی، ایسے میں ہماری طالبات نے زبردست کردار ادا کیا، نالوں میں طغیانی عروج پر تھی، بچوں کو اٹھا کر محفوظ راستوں سے گھر تک پہنچایا گیا ۔ اللہ پاک کی کرم نوازی رہی بچے اور بڑے کسی بھی حادثے سے محفوظ رہے ۔ الحمد اللہ
تمام طالبات اور سٹاف ممبران کا شکریہ
والدین سے گزارش ہے موسم کی سختی دیکھتے ہوئے لازمی چھٹی کہ وقت بچوں کو لینے آ جایا کریں۔
اللہ پاک ہم سب کا محافظ ہو آمین
30/04/2026
الحمد اللہ ثم الحمدللہ ہمارے پاس ایک ایسا تخفہ ہے جو نسلوں کی آبیاری کرے گا اور ہماری نسلوں کو ٹیکنالوجی سے ہم کنار کرے گا انشا اللہ ۔۔
تمام افراد بالخصوص Nighat Nazir Saqib اور دیگر کا بے حد شکریہ
24/04/2026
Quran time...... It's the best activity ever we are flourishing through the Govt.Girls Higher Secondary School Rehara
16/04/2026
Nazra Quran activity 🤎
Class Nursery & prep
زبر ہمیشہ حرف کے اوپر ہوتی ہے 🤎
16/04/2026
Nazra Quran activity🩷