18/04/2026
Choose our school for better education and training.
Ghs.Chumb singola
18/04/2026
Choose our school for better education and training.
18/04/2026
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھمب سنگولہ میں پلے گروپ تاجماعت نہم داخلے جاری ہیں۔ خوائش مند والدین بہتریں تعلیم و تربیت کے لیے اپنے بچون کو داخل کروائیں۔ صدر معلمہ و سٹاف گرلز ہائی سکول چھمب سنگولہ
10/07/2025
Date 11-07- 2025
جنگ پسند ذہنیت انسان دشمنی کی عکاس ہے
جنگ سے نفرت کیجئے جنگ کے خلاف لکھیے اور بولیے تاکہ ہم سب کے آنگن میں محبت کے پھول کھلتے رہیں
جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ قسم اٹھا کر فرمایا
وہ آدمی مومن نہیں جس کی ایذا رسانیوں سے اس کا پڑوسی محفوظ نہیں
26/02/2024
گرلز ہائی سکول چھمب سنگولہ کا بڑا اعزاز
بہترین کارکردگی پر ادارہ ہذا کی صدر معلمہ کو سیکٹری تعلیم کی طرف سے سرٹیفیکیٹ۔
29/01/2024
عوام علاقہ چھمب سنگولہ کی طرف سے اپنی مدد آپ گرلز ہائی سکول چھمب سنگولہ کے کمروں کی تعمیر کی۔
2005 کے رلزلے میں تباہ ہونے والی عمارت تا حال تعمیر نہیں ہو سکی آج بھی طلبہ و طالبات آسمان تلے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور تھے۔ طلباو طالبات کے مشکلات کو دیکھتے ہوئے عوام علاقہ نے اپنی مدد آپ تعمیر کا فیصلہ کیا اور الحمد اللہ اس کی تعمیر کافی حد تک ہو چکی ہے۔ تمام احباب کا بے حد شکریہ کہ جہنوں نے اس کار خیر میں جانی ، مالی اور بدنی طور پر حصہ لیا اور حصہ لے رہے ہیں۔اللہ پاک سب احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
16/11/2023
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھمب سنگولہ کے تین کمروں کا کام عوامی فنڈنگ اور ویلنٹئیرلی کیا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ یہ عمارت 2005 کے زلزلے میں مکمل تباہ ہو چکی تھی اور تا حال تعمیر نہیں ہو سکی طالبات آسمان تلے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ عوام نے طالبات کو چھت فراہم کرنے کے لیے از خود کمروں کی تعمیر کا کام شروع کیا ہوا ہے۔ اللہ پاک تمام احباب کو اجرء عظیم عطا فرمائے۔ آمین
22/09/2023
عوام علا قہ نے گرلز ہائی سکول چھمب سنگولہ کے تین کمروں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔ زلزلہ میں تباہ ہونے والی بلڈنگ آج تک تعمیر نہیں ہو سکی۔ طلبا و طالبات آج بھی آسمان تلے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ارباب اختیار خاموش تماشائی۔
29/08/2023
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سنگولہ کو شاندار نتائج پر صدر معلمہ، جملہ سٹاف اور طالبات کو بہت بہت مبارک ہو