جامعہ عربیہ اشاعت الاسلام اندروٹ پونچھ آزادکشمیر-رجسٹرڈ

جامعہ عربیہ اشاعت الاسلام اندروٹ پونچھ آزادکشمیر-رجسٹرڈ

Share

خیرکم من تعلم القرآن و علمہ

30/03/2026

جامعہ عربیہ میں داخلے جاری ہیں ۔
کلاس اول سے میٹرک تک سکول کے اور شعبہ حفظ و تجوید و دراسات میں بھی داخلے جاری ہیں تمام لوگ اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کریں ۔۔۔
اعلیٰ معیار صاف ستھرا ماحول بہترین رہائش ماہر اساتذہ کی نگرانی تربیت پہ خصوصی توجہ ہفتہ وار بزم کا اہتمام...0347.5496785

22/03/2026

دینی مدارس میں داخلے شروع ہو رہے ہیں ، ۔۔۔۔۔ کم از کم اپنے ایک بچے کو حافظ قرآن یا عالم دین ضرور بنائیں
جو قیامت کے روز آپ کی شفاعت کا ذریعـــہ بن سکے، ضرور توجہ فرمائیں

20/03/2026

مرکزی جامع مسجد بٹے نی راہ اندروٹ عید الفطر کی نماز 8:30 پہ ادا کی جائے گی ۔
وقت پہ تشریف لائیں ساتھی ۔

20/03/2026

مرکزی جامع مسجد و مدرسہ عربیہ بٹے نی راہ اندروٹ آج الوداع جمعہ کا خطبہ ۔۔۔مولانا مفتی عامر صاحب منگ ارشاد فرمائیں گے احباب وقت پہ پنہچیں ۔۔۔

21/01/2026
Photos from ‎جامعہ عربیہ اشاعت الاسلام اندروٹ پونچھ آزادکشمیر-رجسٹرڈ‎'s post 08/09/2025
Photos from ‎جامعہ عربیہ اشاعت الاسلام اندروٹ پونچھ آزادکشمیر-رجسٹرڈ‎'s post 05/09/2025

ماشاءاللہ آج ادارے کے ایک اور طالب علم سید علیان انجم نے قرآن مجید کو اپنے سینے میں محفوظ کیا اور حفاظ کی فہرست میں شامل ہوئے استاد العلماء علامہ فاروق کشمیری حفظہ اللہ کے ہاتھوں دستار فضیلت سر پہ رکھی گئی اللّٰہ رب العزّت قرآن مجید یاد رکھنے اور عمل کی توفیق عطا فرمائے بچے کو اس کے والدین اساتذہ جملہ سٹاف کو بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔۔ آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Rawala Kot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Androt Distt Ponch
Rawala Kot
12350