26/09/2021
داخلے جاری ہیں
For Males & females
گورنمنٹ سائنس انٹر کالج یہ ایک تعلیمی ادارہ ہے۔یہاں پر 9th سے لے کر 12th تک بچوں کو ماہر اساتذہ اکرام کی زیر نگرانی جدید تعلیم دی جاتی ہے۔
26/09/2021
داخلے جاری ہیں
For Males & females
گورنمنٹ بوائز انٹر کالج رہاڑہ میں کلاس9th اور فرسٹ ائیر کے لیے داخلے جاری ہیں۔
السلام علیکم!
سال اول اور سال دوم کے انٹرنل پیپرز 10 فروری سے ہوں گے جن کی ڈیٹ شیٹس طلبہ کو دے دی گئی ہیں۔
سٹاف اور طلباء کے لیے انشاءاللہ کالج
دوبارہ 8 Feb کو اوپن ہو گااپنی حاضری کویقینی بنائیں
بحکم پرنسپل صاحب
26/11/2020
سابق پرنسپل سجاد صاحب کی رخصتی اور موجودہ پرنسپل وحید صاحب کی آمد پر دی گئی پارٹی کی کچھ تصاویر
25/11/2020
2018 میں کالج سٹاف کی کچھ یادگار تصاویر
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 14:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |