02/02/2026
اطلاع برائے طلبہ و طالبات
سال 2024 میں میٹرک امتحان پاس کرنے والے تمام ریگولر طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی میٹرک سرٹیفکیٹس مدرس اظہار الحق سے حاصل کریں۔
رابطہ نمبر:
📞 0355-5465672
منجانب:
ڈی ڈی او بوائز اسکول رٹو