24/07/2026
جامعہ مسجد شکرانی، مِڈھ رانجھا
یہ صرف ایک مسجد نہیں، بلکہ ہماری بستی کی پہچان، بزرگوں کی یادگار اور نسلوں کے ایمان کا روشن چراغ ہے۔ برسوں سے یہاں گونجنے والی اذانیں دلوں کو سکون اور روح کو تازگی بخشتی آ رہی ہیں۔
اللہ تعالیٰ جامعہ مسجد شکرانی کو ہمیشہ آباد رکھے، اس کی رونقیں قائم رکھے اور ہم سب کو اس سے وابستہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲