SR Gaming

SR Gaming Let us teach your children and youth the course of Islamic study with Holy Qur'an.

16/02/2023
01/01/2023

اعلان داخلہ تحصیلی 2023.24.25

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ

جامعہ شریکتہ الحسین رانی پور (رجسٹرڈ 1860 )

وفاق المدارس پاکستان

سے ملحق ادارہ ہے جس مین تعلیمات قرآن و اھلبیت عہ دی جاتی ہے اس ادارے میں مین ذاکرہ ، عالمہ۔ فاضلہ کورس کے لئے داخلہ جاری ہین ۔ خواھشمند والدین جلد از جلد رابطہ کرے
( انٹری ٹیسٹ 29 جنوری بروز اتوار صبح کو 11 بجہ
مدرسہ میں لی جائے گی
( مزید تفصیلات کے لئے رابطہ نمبر
برائے خواتین
0243730602/

03253352261

برائے مرد 03002198267/
03405924591

31/12/2022

جامعہ شریکتہ الحسین رانی پور کے سالیانہ امتحانات
جامعہ تعلیمات اسلامی پاکستان کی جانب سے سیمسٹر اول کے امتحانات ہوئی جس مین جامعہ کی 15 خواھران نے شرکت کی انشاء اللہ کل سیمسٹر دوم کے امتحان مین 15خواھران شرکت کرین گی
پرسون تیسرے سیمسٹر مین 14 خواھران شرکت کرین گی
مالک سائین جامعہ کی سب خواھران کو کامیابی نصیب فرمائے ۔

10/12/2022

خمسہ مدافع ولایت و امامت حضرت بیبی فاطمتہ الزھرا سلام اللہ علیھا
کی تیسری مجلس عزا
جامعہ شریکتہ الحسین و جماران رانی پور
خطیبہ : خانم مسرت صفدر ملاح ( وائس پرنسپال جامعہ شریکتہ الحسین و
جماران رانی پور
مکان : میربحر محلہ نزد SDO واپڈا آفس رانی پور
تمام مومنات کو شرکت کی اپیل ہے
منجانب : شعبہ تبلیغات جامعہ شریکتہ الحسین و جماران رانی پور

خصوصی تعاون : محترم مقصود علی ملاح
چیئرمین یونین واپڈا ڈویزن رانی پور

Address

SDO Wapda Office
Ranipur
66100

Telephone

+923405924591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SR Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to SR Gaming:

Shortcuts

Share

Category