Chinar Public High School Rangla.

Chinar Public High School Rangla. not any

22/02/2022
11/02/2022
17/12/2021

گذشتہ ایک ہفتے سے دھیرکوٹ اور مضافاتی علاقوں میں سردی کی شدید لہر آئی ہوئی ہے جو کہ ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہے اور آنے والے دنوں میں اس کی شدت میں اضافہ متوقع ہے....
بچوں کو صبح گھر سے نکلنے سے پہلے والدین اس بات کو دیکھ لینا چاہیے کہ آپ کے بچے نے سردی سے بچنے کا انتظام بھی کیا ہے کہ نہیں
اگر نہیں کیا تو اس کو باقی گرم کپڑوں کے ساتھ ساتھ ٹوپی ضرور پہنائیں کیونکہ باقی جسم کے تمام اعضاء کے ساتھ سر کے اندر موجود دماغ کو بھی کام کرنے کے لیے ایک خاص ٹمپریچر کی ضرورت ہوتی ہے...
لہٰذا سویٹر، جیکٹ، پاجامہ کے ساتھ ساتھ ٹوپی اور دستانے ضرور پہنیں....
خوش رہیں...

Address

Rangla

Telephone

+923455819656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chinar Public High School Rangla. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category